پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 07:56pm کراچی: ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی عمیر طارق کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:13am لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب ہمارے حالات بہت خراب ہیں، نوکری بھی نہیں مل رہی، خدارا کچھ تو کیجئے، متاثرہ خاندان کی عدالت میں دہائی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 07:30pm لانڈھی میں بیوی نے خود کو آگ لگا لی، ملیر میں بیوی کو گولی مار کر شوہر کی خودکشی جوڑے کا کم سن بچہ لاشوں کے قریب ملا۔
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:26pm پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا پانچوں جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتےکراچی میں ہوگی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:21pm نقیب اللہ قتل کیس: سابق ایس ایس پی راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور انسداددہشت گردی عدالت سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 07:10pm حافظ نعیم الرحمان کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان سٹی کونسل کے اجلاس کو چلانے کی پوری کوشش کی لیکن پیپلز پارٹی مئیر کا رویہ قوم کے سامنے ہے، جماعت اسلامی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 01:32pm کراچی: مسیحی شخص کودوسری شادی مہنگی پڑی عدالت نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پرقید کے ساتھ ساتھ جُرمانے کی سزا بھی سنا دی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:32pm ”را“ ایجنٹ شاہد متحدہ کی بریت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:59pm ارشد پپو قتل کیس : عزیر بلوچ سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عذیر بلوچ اور زبیر بلوچ کو عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:01pm عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن معطل پی ٹی آئی کی درخواست پر پیمرا اور وفاق کو نوٹس جاری، فریقین سے 21 دسمبر کو جواب طلب
▶️ پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 07:55pm کراچی سٹی کونسل کا اجلاس ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کی نذر اجلاس شروع کرتے ہی احتجاج شروع کر دیا گیا، میئر کراچی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 06:08pm سندھ ہائیکورٹ کا ڈائریکٹر ایس بی سی اے سینٹرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم عدالت کی اجازت کے بغیر کسی افسر کو تبدیل نہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 05:45pm ٹڈاپ اسکینڈل کیس: یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سابق وزیراعظم وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوسکے
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:43am سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین سے قبضہ ختم کروانے کا حکم عدالت نے گوٹھ مکینوں کی آپریشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 02:41pm نجکاری کیس: اثاثے بیچ کر خوش ہیں کہتے ہیں کہ سرمایہ آرہا ہے، سندھ ہائیکورٹ پی آئی اے نجکاری کے خلاف وزارت قانون، ایوی ایشن، وزارت خزانہ اور دیگر کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 12:59pm لاپتا افراد کیس: عدالت نے پولیس کی رپورٹ کو مسترد کردیا سیکرٹری داخلہ، دفاع سمیت پولیس حکام سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:40am ڈھائی ماہ سے لاپتہ شخص قتل کے مقدمے میں نامزد عدالت نے پولیس کو آفتاب بروہی کو پیش کرنے کے لئے 3 ہفتوں کا وقت دے دیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 03:35pm کراچی: ماں اور 3 بچوں کے قتل کا ملزم مزید 3 روز کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے مقدمے کی پیش رفت سے متعلق رپورٹ طلب
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:28am بچوں کے شناختی کارڈ بن گئے لیکن ماں کا تاحال نہ بنا، سندھ ہائیکورٹ کا نادرا کو نوٹس خاتون کی شادی 1988 میں ہوئی، شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث عمرے پر نہیں جا پارہی