پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:04pm ایم کیو ایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا سندھ میں گورنر شپ ایم کیوایم کا حق ہے دستبردار نہیں ہوں گے، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 16 فروری 2024 02:59pm شاپنگ مال آتشزدگی کیس: سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کے تمام مالز کے معائنے کا حکم گرفتار ملزمان کو مقدمے میں پھنسایا جارہا ہے، اصل ملزمان کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 08:21pm پارٹیوں میں شمولیت کا آخری روز، بلوچستان اور سندھ سے منتخب آزاد اراکین کے اہم فیصلے آزاد اراکین مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت سے رابطے میں ہیں
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:50pm جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی پی ایس 105 سے جی ڈی اے کے امیدوار نے نتائج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 15 فروری 2024 10:44am سیما حیدر کے پہلے شوہرنے بھارت میں وکیل کی خدمات حاصل کرلیں غلام حیدر نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ ان کے بچوں کا مذہب تبدیل کروا دیا جائے گا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 05:01pm ایم کیوایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے نام فائنل کرلئے حکومت سازی سے متعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے گورنر ہاؤس کراچی میں بیٹھک بھی لگے گی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:02pm سندھ ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کیخلاف 58 درخواستیں نمٹادیں، تحریری فیصلہ جاری الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، عدالت کا حکم
پاکستان شائع 13 فروری 2024 07:33pm سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے 40 سے زائد حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں نمٹا دیں، تحریری فیصلہ جاری الیکشن کمیشن تمام شکایتوں پر 22 فروری سے پہلے فیصلہ کرے، عدالت
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:20pm انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں، الیکشن کمیشن اور وفاق سے آج جواب طلب سندھ ہائیکورٹ کی درخواست گزاروں کو درخواست اور فارم 45 بھی الیکشن بھجوانے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 فروری 2024 10:22am سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت کا حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو ارسال کرنے کا حکم
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:13pm سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا
اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 03:11pm عام انتخابات 2024: مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار ملک بھر میں متعدد پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 07:07pm کے ایم سی کا ان پڑھ ڈرائیور اور وفات پاچکا سرکاری ملازم پریزائیڈنگ افسر بنا دیا گیا مجھے کہا گیا آپ تربیت لیں،ڈی سی آفس بلوایا گیا اور پریزائیڈنگ افسر کا لیٹر تھما دیا گیا، ڈرائیور
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:17pm سابق رکن قومی اسمبلی اور بیٹے کی عدم بازیابی پر سندھ ہائیکورٹ ایس ایس پی ایسٹ پر برہم عدالت نے آئی جی سندھ کو 21 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 11:55am سندھ ہائیکورٹ کا بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش پر اظہار برہمی ہمارا انٹرنیٹ نہیں چلتا تو کہیں اور کیا چلتا ہوگا، چیف جسٹس عقیل احمد عباسی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 04:34pm ایم کیو ایم کی دیکھا دیکھی پیپلز پارٹی کا بھی سیاسی سرگرمیوں میں جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ بلاول بھٹوکی انتخابی ریلی میں آسمان سے پمفلٹ گرائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:01pm کراچی: بارش میں شہری انتظامیہ کی نااہلی 5 بیٹیوں کے باپ کی جان لے گئی فخرعالم بلدیہ ٹاؤن کا رہائشی اور5 بیٹیوں کا باپ تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:35pm الیکشن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری محکمہ صحت کے ملازمین کے وارنٹ ریٹرننگ افسر پی ایس 110جنوبی نے جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 04:03am پشاور میں خواجہ سرا ووٹرز کیلئے علیحدہ قطار، کراچی میں جینڈر ڈیسک خواجہ سرا امیدوار صوبیہ خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
شائع 01 فروری 2024 01:55pm الیکشن کمیشن سندھ میں جینڈر ڈیسک قائم ڈیسک پر خواتین، بزرگ، خواجہ سرا، معذور اور اقلیتی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا