پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 03:46pm بیوی اور بچوں کو قتل کرنے والا ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 01:36pm کراچی: آر جے مال میں آتشزدگی کیس کے 5 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے ملزمان کا نام مقدمے سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 01:08pm سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں غیرقانونی پارکنگ کیس پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ پارکنگ جتنا اہم معاملہ ہے درخواست گزار اتنی تیاری نہیں کر رہے، عدالت
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 02:51pm پریشان نہ ہوں یہ وقت بھی گزر جائے گا، عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ الیکشن کمیشن تعاون نہیں کرتا تو پھر عدالت دیکھے گی کیا کرنا ہے، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:55pm کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت: کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ وکیل کی عدم حاضری کے باعث نمٹایا جانے والا مقدمہ دوبارہ بحال
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:35pm سانحہ آرجے مال: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ تمام متعلقہ ادارے اورحکومت افسوس ناک واقعے کی انکوائری کرائیں، عدالت
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:20pm لیاری میں 6 منزلہ عمارت کی مسماری کا حکم واپس سماعت پر رہائشی عدالت پہنچ گئے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:12pm پولیس کی عزت کرنا چاہتے ہیں لگتا ہے آپ کروانا نہیں چاہتے، سندھ ہائی کورٹ میں آخری جج ہوں گا، جو آئی جی کو نوٹس جاری کروں گا، جسٹس عمر سیال
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:14am سانحہ طاہر پلازہ کیس: نامزد ملزم فیصل عرف ماما کی ضمانت منظور عدالت کا ملزم کو 3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 07:32pm حسان نیازی کو فرار کرانے کا کیس: حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت کا علی زیدی کو بھی اشتہاری قرار دیتے ہوئے خاکے آویزاں کرنے کا حکم
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:30am ڈاؤ میڈیکل کالج میں اوورسیز پاکستانیوں سے ڈالرز میں فیس وصولی پر فریقین کو نوٹس جاری کہا جاتا ہے ڈالرز بھی براہ راست امریکا سے بھیجو، درخواستگزار
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 01:05pm سپریم کورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے بھی نگراں وزیراعظم کو بلانے کا عندیہ دے دیا لاپتہ شہریوں کو عدالت میں پیش کریں ورنہ کوئی بھی قدم اٹھائیں گے، عدالت
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:03pm لاپتا افراد کیس: پولیس افسران کو لاپتا کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کیا جائے،عدالت کوئی افسر کوتاہی برتنے میں پایا گیا اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:49pm کراچی: ڈرم سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، ’مقتولہ کی ایک شخص سے دوستی تھی‘ واقعہ سے متعلق ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 01:17pm کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں نیب کی 4 عدالتیں مختلف کورٹس میں تبدیل اور 4 خالی پڑی ہیں
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 12:17pm ڈیری فارمزنے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا چیف سیکریٹری، کمشنر کراچی، ڈی سی ساؤتھ اور دیگر کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 05:50pm عدالت کا لیاقت آباد میں تعمیر چھ منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم چار سال سے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو کو جھاڑ پلادی۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:32am سکرنڈ میں 4 افراد کا قتل: ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد کی رپورٹ مسترد جو چھت پر فائرنگ کررہا ہے وہ مرگیا جو نیچے کھڑا تھا وہ بچ گیا، عدالت برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:57am ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل کچھ دیر میں رؤف صدیقی کو آئی سی ویو میں شفٹ کیا جائے گا، ڈاکٹر
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 12:16pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم تجاوزات سے متلق متعلقہ اداروں کو زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانا ہوگی، جسٹس ندیم اختر