پاکستان شائع 22 اپريل 2024 05:21pm چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر وکلاء سے رائے طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 05:14pm سرکاری پلاٹ کی ملکیت کا تنازع: میئر کراچی سپریم کورٹ میں پیش مفادِ عامہ کے کیسز میں کوئی التواء برداشت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 08:49am ڈرامے میں وکلاء کی تضحیک، کراچی بار کا فیصل قریشی اور نجی ٹی وی سے معافی کا مطالبہ اگر معافی نہ مانگی تو قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں، کراچی بار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 12:25am پیپلز بس سروس میں جعلی نوٹ چلانے والی خواتین کو قید کی سزائیں عدالت نے خواتین کو پروبیشن افسر کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 04:17pm بھکاریوں کا ’کاروباری تنازع‘ عدالت پہنچ گیا، جج کے اہم ریمارکس بھکاری درخواست لے کر سٹی کورٹ پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 02:09pm کراچی : خودکش حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی فوٹیج میں پولیس اہلکار کو دہشت گرد پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:20pm دہشت گرد اڈیالہ جیل سمیت راولپنڈی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، حکومتی رپورٹ پاکستان دشمن عناصر ملک میں سیاسی افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، وزارت داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:18pm سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو کیوں بند کردیا، حکومت نے بالآخر جواب جمع کرا دیا وزارت داخلہ کی "ایکس" کی بندش کیخلاف درخواست خارج کرنے کی استدعا
▶️ پاکستان شائع 13 اپريل 2024 12:41pm کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس گردی کا واقعہ سامنے آگیا مجھے مارا پیٹا گیا، جبڑا ٹوٹ گیا، جسم پر کئی فریکچر آئے، شہری کا دعویٰ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 06:40pm کراچی: بیٹی کی ولدیت سے انکار کرنے والے شخص کو 80 کوڑوں کی سزا ملزم کو مقرر کردہ وقت اور جگہ پر سزا کے لیے حاضر ہونے کا حکم
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:59am سندھ میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن، اسپیکر، سیاسی جماعتوں سے جواب طلب سنی اتحاد کونسل کو 2 خواتین، ایک اقلیتی نشست دینا تھی، لیکن یہ ایم کیوایم، پیپلزپارٹی کو دیدیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:53pm پی ایس 112 : پی ٹی آئی امیدوار کو دوبارہ گنتی میں ہرانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن، پیپلزپارٹی امیدوار محمد آصف و دیگر کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 10:37am کراچی: گجر نالہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میئر کہاں ہیں، کیا وزیراعلیٰ سندھ کو عدالت میں بلائیں، جسٹس محمدعلی مظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:40pm سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں، خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی پیپلز پارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی 10 نشستیں حاصل کرلیں
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:24pm سندھ ہائیکورٹ کا بلدیاتی اداروں کے اختیارات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم عدالت نے سیکرٹری بلدیات، سینئر ممبر بورڈآف ریونیو ذاتی حیثیت طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:21pm ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے فیصل ووڈا کی حمایت کردی شبیر قائم خانی اور ابوبکر کے کاغذات نامزدگی واپس
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 11:36am ’جسے دیکھو گدھا گاڑی لے کر آ جاتا ہے، کیا ایسا ہوتا ہے موٹر وے‘، عدالت کا اظہار برہمی سپرہائی وے کو موٹر وے قرار دینے پر سندھ ہائیکورٹ این ایچ اے حکام پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:43pm عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کراچی کی مقامی عدالت کا ٹرین حادثے میں جاں بحق شہری کے ورثا کی معاوضے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm کسی کو پتہ ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
کرم میں گاؤں پر راکٹ حملہ، پاراچنار کیلئے سامان کے قافلے تاحال روانہ نہ ہوسکے، اسپتالوں میں 147 بچے جاں بحق
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ