پاکستان شائع 30 اپريل 2024 02:57pm نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ اور عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا دباؤ کی وجہ سے پولیس کے تحریری بیان پر دستخط کئے تھے، گواہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 04:56pm گندم کی خریداری کے معاملے پر کل لاہور میں احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان حکومت امریکا کے کہنے پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع نہیں کررہی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:44pm ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا جرم ثابت ہونے پر چار ملزمان کو عمر قید کی سزا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:23pm ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم کراچی تجاوزات کیس کے تحریری حکم نامے کی کاپیاں تمام سرکاری اداروں کو بھیجی جائیں، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 12:24pm گیس کی لوڈ شیڈنگ اور فکس چارجز کا نفاذ عدالت میں چیلنج عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 12:01pm چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 5 دنوں میں 46 کیسز نمٹا دیے کیسز میں سے بیشتر 15سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا تھے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 04:49pm جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مسترد سرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:19pm کراچی : پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہیں مل سکی کیا یہ 9 مئی کا واقعہ دوبارہ کردیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا استفسار
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:32am ’وکیل پر جرمانہ‘ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سکھر اوقاف تنازع کیس میں محکمہ اوقاف پر برہم
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:23pm سپریم کورٹ کا گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم اگر نالے کے مزید متاثرین ہیں تو ایک ماہ میں اے ڈی سی ٹو ساؤتھ سے رجوع کریں: چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:27pm سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم 'زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں ریموٹ ایریا میں جاکر بیٹھ جائیں'، چیف جسٹس کراچی میں رینجرز کی تجاوزات پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:18pm چیف جسٹس نے پروٹوکول واپس کردیا، تمام سنگلز پر رکے چیف جسٹس کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 03:15pm نسلہ ٹاور زمین بیچ کر متاثرین کو ادائیگی، نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دی جائے، سپریم کورٹ متاثرین کی فہرست سے غائب افراد کو فوکل پرسن سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 09:53pm ہندو جم خانہ کیس: آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ سپریم کورٹ نے ہندو جیم خانہ کی حوالگی سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:20pm چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت عدالت نے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم فہیم لودھی کو بری کردیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 07:12pm سندھ حکومت اور ڈی ایچ اے کے درمیان زمین کا تنازع حل، اپیل واپس لے لی عدالت نے ڈی ایچ اے کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:19pm سپریم کورٹ میں کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر عدالت نے وزیر اعلی سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:07pm سپریم کورٹ: کراچی کا دعویدار 5 ہزار گز کے پلاٹ سے محروم صوبائی محتسب کے پاس یہ معاملہ کیسے گیا ؟ یہ تو بد انتظامی کا معاملہ لگ رہا ہے، عدالت
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:55pm چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا ہے؟ چیف جسٹس کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:42pm کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ