کنور نوید جمیل کو صبح 4 بجے کے قریب برین ہیمرج ہوا، جس کے باعث ان کی حالت تشویش ناک ہے، ایم کیو ایم رہنماء کو نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا، ترجمان ایم کیو ایم
بس سروس سے کراچی کے شہریوں کو سفر کی بہتر سہولتیں مہیا ہوں گی، ابتدائی طور پر بس کا کرایہ 25سے 50روپے رکھا گیا ہے، پہلے مرحلے میں بس سروس ماڈل کالونی تا ٹاور چلے گی۔
سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، عدالت نے بلدیاتی الیکشن کیخلاف ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی تمام درخواستیں مسترد کیں۔