پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 04:58pm پرویز الہٰی کیخلاف مقدمہ سیاسی ہے، لاہور کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی بینکنگ کورٹ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 10:53am ذکاء اشرف کی تعیناتی کیخلاف کیس مزید سماعت کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بجھوا دیا گیا عدالت ذکاء اشرف کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 10:48pm عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت کا دونوں رہنماوں کو 24 جولائی کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 01:05am پرویز الٰہی نے عدالت کے سامنے جیل انتظامیہ کیخلاف شکایات کا انبار لگا دیا عدالت کا تفتیشی افسر کو گرفتار کرکے کل پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 01:31pm زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کی جے آئی ٹی پر فیصلہ آگیا لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 12:58pm ن لیگ دفتر اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 01:11pm سلیمان شہباز اور دیگر کو منی لانڈرنگ کیس میں بریت مل گئی کیس کی سماعت ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور ہوئی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 05:20pm عسکری ٹاور حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت 12جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 05:02pm زمان پارک پولیس تشدد کیس: جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ 10 جولائی کو سنایا جائے گا جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں فل بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 04:35pm پرویز الہٰی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی عدالت جیل میں سہولیات کی فراہمی کے جائزہ کیلئے کمیشن تشکیل دے، استدعا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 03:38pm فواد چوہدری کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 01:48pm ٹی ایل پی کے 23 کارکنان بری، 9 مئی واقعات میں چھوٹنے والوں کیخلاف دوبارہ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ مزید شواہد موصول
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:27pm لاہور ہائیکورٹ کا 6 ماہ میں پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کا حکم عدالت نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:30pm سانحہ 9 مئی: 11 ملزمان کی ضمانتوں میں 10 اگست تک توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 04:50pm لاہور ہائیکورٹ کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات فراہم کرنے کا حکم سابق گورنر پنجاب کی اہلیہ سمیت 15 خواتین کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 04:41pm منی لانڈرنگ کا الزام: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب بینکنگ کورٹ کا ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 05:00pm پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں منظور عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 02:25pm بارودی مواد برآمدگی کیس، 3 دہشت گردوں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا عدالت نے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 12:17pm شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع عسکری ٹاور حملہ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 07:07pm عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ، انسداد دہشتگردی عدالت کا شامل تفتیش ہونے کا حکم چیئرمین تحریک انصاف لاہور کی عدالت میں پیش ہوئے