پاکستان شائع 22 جون 2023 02:23pm پاناما اسکینڈل، ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 02:21pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 180 ملزمان میں سے 34 کی ضمانتیں منظور عدالت نے 146 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:43am پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت، لاہور ہائیکورٹ نے کیس نمٹا دیا ہم درخواستیں واپس لینا چاہتے ہیں، جونیئر وکیل کی استدعا
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:09am لاہور ہائیکورٹ نے لڑکے کی بازیابی کی بناء پر جناح ہاؤس حملہ کیس نمٹا دیا ایک ماہ 10 دن بعد بوڑھے ماں باپ کو ان کا جواں سالہ بیٹا مل گیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 10:42am یونان کشتی حادثے کی تحقیقات عدالتی کمیشن کے ذریعے کرانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا
پاکستان شائع 21 جون 2023 07:30pm حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس ختم نبوت پر ایمان نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا،وزیر داخلہ
پاکستان شائع 21 جون 2023 05:27pm وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی 3 جولائی تک ضمانت منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 10:05pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 180 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل تک مؤخر 9 مئی واقعے میں گرفتار ملزمان عدم ثبوت پر رہائی پانے میں کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 09:55pm جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 05:31pm بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات، عدالت نے درخواست نمٹا دی بشریٰ بی بی کیخلاف نیب میں دو انکوائریز, اینٹی کرپشن ساہیوال میں مقدمہ درج ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 20 جون 2023 06:13pm چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشتگردی عدالت کی جج نے تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 05:55pm سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کردیا آٸین کے مطابق سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، درخواست
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:19pm سانحہ 9 مئی کے بعد لاپتہ انجینئرکی بازیابی کا کیس، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب ایس پی سیکیورٹی عمارہ کی سرزنش،آپ نے ٹھیک طریقے سے کیس کو انویسٹی گیٹ نہیں کیا، عدالت
پاکستان شائع 20 جون 2023 01:17pm عدالت نے اعجاز چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اعجاز چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 08:53pm بھرتیوں کے اسکینڈل میں ضمانت کے بعد پرویز الہیٰ پر ایک اور مقدمہ درج ایف آئی اے کی ٹیم پرویز الہٰی کو گرفتار کیے بغیر روانہ
پاکستان شائع 20 جون 2023 12:03pm دوران ٹرائل بیرون ملک فرار ہونے والے ملزمان سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ جاری وفاقی حکومت کو اسپیشل کورٹ تشکیل دینے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 04:06pm الیکشن کمیشن آگے بڑھے اور اختیار سے تجاوز پر نگراں کابینہ کو لگام ڈالے، لاہور ہائیکورٹ پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع وتحصیلوں کےخاتمے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 19 جون 2023 05:11pm پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ درخواست ضمانت پر فیصلہ 20 جون کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 19 جون 2023 05:03pm عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت کا خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
پاکستان شائع 19 جون 2023 12:34pm خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر وکلاء کے دلائل مکمل تمام خواتین کی درخواست ضمانت پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائیگا، عدالت