پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 04:56pm بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں کوئی مقدمہ درج نہیں، عدالت میں جواب جمع نیب نے جواب جمع کروانے کیلئے عدالت سے مزید مہلت مانگ لی
پاکستان شائع 17 جون 2023 07:02pm چوہدری پرویز الہٰی سے پنجاب اسملی کا اسٹاف واپس لے لیا گیا سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی معطل
پاکستان شائع 16 جون 2023 03:44pm اب بلند عمارتوں کی چھتوں پر درخت لگائے جائیں گے اسموگ کے تدارک کیلئے اونچی عمارتوں کی چھتوں پر درخت لگانے کیلئے ایل ڈی اے کو اقدامات کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 جون 2023 01:43pm نو مئی کو یاسمین راشد کے زیر استعمال موبائل فون اور گاڑی برآمد تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں یاسمین راشد سمیت 12 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
پاکستان شائع 16 جون 2023 11:45am منی لانڈنرنگ کیس: راسخ الٰہی سمیت 4 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشی رپورٹ جلد پیش کردی جائے گی، ملزمان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 10:59am عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف اپیل، پرویز الہٰی کو نوٹس جاری عدالت نے پی ٹی آئی صدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جولائی کو جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 14 جون 2023 07:30pm اعجاز چوہدری کو ایک مقدمے میں ڈسچارج، 3 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا پولیس کی 3 مقدمات میں اعجاز چوہدری کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:55pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی بازیابی کیلئے پولیس کو مزید مہلت دے دی صحافی کی زندگی کے لیے دعا گو ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:36pm بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور اسی مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بھی 21 جون تک حفاظتی ضمانت منظور کی گئی ہے
پاکستان شائع 14 جون 2023 04:52pm نو مئی کے واقعات میں ملوث نامعلوم افراد کون تھے ؟ 5 شہروں سے 3 ہزار 280 نامعلوم افراد کی شناخت کرلی گئی
پاکستان شائع 14 جون 2023 11:18am لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ماسٹر پلان مکمل ہونے کے بعد اتھارٹی سے مںظوری لیں، لاہور ہائیکورٹ
شائع 14 جون 2023 10:41am منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم اور فیملی بے گناہ قرار، نیب رپورٹ عدالت میں جمع ہارون یوسف، طاہر نقوی اور سلمان شہباز کی طلبی کے نوٹسز پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:37pm چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر پر پابندی: آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب 3 مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:06pm لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:11pm تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل پی ٹی آئی ممبرز قومی اسمبلی و دیگر فریقین کو 21 جون کیلئے نوٹس جاری
پاکستان شائع 13 جون 2023 11:43am عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی آئندہ سماعت پر پولیس کو مقدمے کا چالان جمع کرانے کا بھی حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 11:10am عدالت نے دو صوبوں میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں سندھ اور پنجاب میں بشری بی بی کےخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
پاکستان شائع 12 جون 2023 06:43pm پنجاب اسمبلی بھرتی کیس: پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ کالعدم قرار عدالت کو سابق وزیراعلیٰ کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے حکم
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:26pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: مزید 8 خواتین کا جسمانی ریمانڈر منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 12 جون 2023 12:35pm جناح ہاؤس حملہ کیس: چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی ضمانت منظور جناح ہاؤس پر موجودگی سے کوئی جرم ثابت نہیں ہوتا، درخواست میں مؤقف