کھیل شائع 27 جون 2023 11:30am عدالت نے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب روک دیا، حکم امتناع جاری وفاقی حکومت، پی سی بی الیکشن کمشنر اور فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 02:34pm خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت عسکری ٹاور توڑ پھوڑ کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کی جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:01am بھارتی وزیر اعظم کہتا ہے پاکستان اپنی موت آپ مر رہا ہے، شاہ محمود قریشی شاہ محمود قریشی کی جناح ہاؤس حملے سیمت 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 10:41am عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع علیمہ خان نے جناح ہاؤس جلاؤ گھراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں درخواست ضمانت واپس لے لی
پاکستان شائع 26 جون 2023 06:30pm لاہورہائیکورٹ میں زیر التواء 500 مقدمات نمٹا دیئے گئے تقریباً 43 ارب کے مالیاتی و ٹیکس مقدمات کے فیصلے کئے گئے
پاکستان شائع 26 جون 2023 05:33pm عمران ریاض کی بازیابی کیلئے ورکنگ کمیٹی سے کارکردگی رپورٹ طلب وکیل عمران ریاض کا عدالت کی جانب سے بنائی ورکنگ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 26 جون 2023 05:11pm چیئرمین پی ٹی آئی کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وزارت دفاع، چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 26 جون 2023 04:44pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج جناح ہاؤس حملہ کیس میں 15 نئے ملزمان کی درخواست ضمانت پر حتمی دلائل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 05:13pm شہباز گل اشتہاری قرار، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم شہباز گِل جس ائرپورٹ پر نظرآئیں انہیں گرفتار کرکے پیش کیا جائے، عدالت
کھیل شائع 26 جون 2023 12:54pm چیئرمین پی سی بی انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت چئیرمین پی سی بی کے انتخابات فوری روکنے کا حکم، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان شائع 24 جون 2023 05:05pm 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد عدالت نے ملک عامر ڈوگر کو دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پاکستان شائع 24 جون 2023 04:50pm منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ وکیل امجد پرویز نے اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے بھی جج کے روبرو پیش کیے
پاکستان شائع 24 جون 2023 02:16pm پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس: احتساب عدالت نے نواز شریف کو بری کردیا نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا، وکیل نواز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 04:28pm منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور پرویز الہٰی کو جیل میں سہولیات فراہم نہ کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:38pm یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر حکومتی اپیل پر آخری مرتبہ 8 جون کو سماعت ہوئی تھی
پاکستان شائع 23 جون 2023 10:38pm تحائف بیچنے کا کیس: چئیرمین پی ٹی آئی نے 4 جولائی تک شامل تفتیش ہونے کی مہلت مانگ لی لاہور ہائیکورٹ پیشی کے باعث نیب آنا ممکن نہیں، جواب
پاکستان شائع 23 جون 2023 02:48pm توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے سے متعلق ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ یہ ایشو صرف 120 دن والا ہے، اس کو دیکھ لیتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
پاکستان شائع 23 جون 2023 01:19pm عمر سرفراز کی اہلیہ شناخت پریڈ کیلئے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت کا ملزمہ کی 27 جون تک شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:44pm کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور بشری بی بیٰ کی حفاظتی ضمانت 26 جون تک منظور کی گئی
پاکستان شائع 22 جون 2023 03:18pm سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ احاطہ عدالت سے گرفتار عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع