پاکستان شائع 22 جولائ 2023 02:28pm عدالت نے وزیراعظم کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دے دیا وزیراعظم شہبازشریف اور اہلخانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 09:14am لاہور: مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مونس الٰہی شامل تفتیش ہونے سے گریزاں ہیں، ایف آئی اے
کھیل اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 09:26pm لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی سی بی کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم نوید مشتاق کی درخواست پر 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 05:44pm چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 05:34pm لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر مختلف محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 04:51pm منی لانڈرنگ کیس: چالان بروقت جمع نہ کروانے پر تفتیشی افیسر کو شوکاز نوٹس جاری عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو 26 جولاٸی کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 04:41pm مقررہ مدت سے قبل قومی اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے وزیراعظم کو قانونی نوٹس ارسال قانونی نوٹس شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے بھجوایا
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:16pm لاہور میں کار پارکنگ کی سہولت کے بغیر چلنے والے ریسٹورنٹس سیل ہوں گے اسموگ کے مقدمے میں ہائیکورٹ نے غیرقانونی پارکنگ کیخلاف احکامات جاری کردیئے
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:28am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع پی ٹی آئی کے رہنما عبوری ضمانت کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 05:20pm جناح ہاؤس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان اپنی عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 01:35pm منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ سمیت تمام افراد بری ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا، عدالت
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 12:11pm یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
کھیل شائع 20 جولائ 2023 10:27am چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کوئی ایمرجنسی نہیں، کیس کی سماعت نہیں ہو سکتی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 04:28pm پرویز الہٰی کی نامعلوم مقام پر منتقلی اور حبس بیجا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائر پرویز الہٰی کی اہلیہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 01:30pm وزیر آباد فائرنگ کیس میں شریک ملزم کی ضمانت منظور 6 ماہ کی تفتیش میں پراسیکیوشن ایک بھی ٹھوس شہادت اکٹھی نہیں کرسکی، وکیل
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 10:42am لوکل باڈیز ایکٹ 2021-22 کی 20 سے زائد دفعات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت سے لوکل باڈیز الیکشن پرانے ایکٹ کے تحت کرانے کا حکم دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:46pm لاہور ہائیکورٹ نے سائفر کی تحقیقات روکنے کیلئے حکم امتناع واپس لے لیا جسٹس علی باقر نجفی نے اپیل پر سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:52am غیرشرعی نکاح، سائفر تحقیقات میں عدالتوں سے عمران خان کیخلاف احکامات جاری غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار، سائیفر کی تحقیقات روکنے کا حکم امتناعی واپس
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:54am خدیجہ شاہ کو دوبارہ 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا خدیجہ شاہ کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:36am پرویزالہٰی کو حفاظتی ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ کی درخواست پر حقائق کے منافی فیصلہ دیا، پنجاب حکومت