پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:06pm پرویز الہیٰ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم 8 اگست کو عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 اگست 2023 01:53pm پسند کی شادی کرنیوالی رمشا کو شوہر کے بجائے والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت یوی کو سسرالیوں نے زبردستی اغوا کر رکھا ہے، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 02 اگست 2023 07:00pm پی ٹی آئی نے راجا ریاض، نور عالم سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سےنکال دیا سیکٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 02 اگست 2023 04:49pm پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت، گرفتاری پر پابندی: سنگل بینچ کے فیصلے پر حکم امتناعی میں توسیع حکومتی اپیل پرمزید کارروائی 7 اگست کو ہوگی، عدالت
پاکستان شائع 02 اگست 2023 10:29am پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:27pm انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت...
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 08:39pm عدالت نے پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کو کیے جرمانے معطل کردیے لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا
پاکستان شائع 01 اگست 2023 02:19pm ملک کی بدترین معاشی صورتحال اور 40 کروڑ کے قومی پرچم کی ’شاہ خرچی‘ شہری نے نگراں حکومت کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 10:44am نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 90 روز گزرنے کے بعد نگراں حکومت کے تمام احکامات و اقدامات غیر آئینی ہیں، درخواستگزار
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 10:03am اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل، جوڈیشل کمیشن کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر معاملے کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن یا ٹریبونل بنانے کا حکم دیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 09:13pm لاہور ہائیکورٹ کے جج کی پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت جسٹس فاروق حیدر نے کیس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 04:05pm جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ کو زہر دیئے جانے کا انکشاف رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے گئے، پروفیسر فرید ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 05:41pm پرویزالہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب و جیل خانہ جات، ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم عدالت کا تینوں افسران کو 50،50 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 08:55pm صنم جاوید کے شوہر کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 06:10pm جناح ہاوس حملہ کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی منسوخ دونوں خواتین نے مقدمہ میں عبوری ضمانت حاصل کر رکھی ہے، عدالت
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 10:16am پنجاب بار کونسل نے 57 ضلعی اور تحصیل بارز کے صدور کو معطل کردیا چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 05:46pm بتایا جائے کہ صوبے بھر میں کتنی گاڑیاں محکموں اور افسران کے پاس ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ عدالت نے پنجاب حکومت سے 10 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 05:22pm عمران خان کی تقاریر کی میڈیا پر نشریات روکنے کے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پیمرا کی جانب سے پابندی کے حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 04:56pm عمران خان کی بہنوں، حماد اظہر سمیت 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز انسداد دہشتگری عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 05:05pm یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت نے یاسمین راشد کو 7 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا