پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 05:33pm عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی 2 الگ الگ کیسز میں حفاظتی ضمانتیں منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک مقدمے میں 19 جون جبکہ دوسرے میں 22 جون تک ضمانتیں منظور کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 12:55pm عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق، یاسمین راشد کے وکیل کے دلائل مکمل ضمانت کی درخواست پر عدالت نے شریک ملزمان کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان شائع 10 جون 2023 07:23pm عالیہ حمزہ، خدیجہ شاہ سمیت 8 خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈ طلب عدالت نے پراسیکیوشن کو 12 جون کے لیے نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 10 جون 2023 06:42pm یاسمین راشد 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے گلبرگ پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت
پاکستان شائع 10 جون 2023 12:10pm اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب 70 سالہ ملزم جلاؤ گھیراؤ یا توڑ پھوڑ میں ملوث نہیں، ضمانت کی درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 05:25pm ”اسحاق ڈار پاکستان کی معیشت کے ہٹ مین ہیں“ شاہ محمود قریشی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 09 جون 2023 11:23am آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل اور خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم سموگ کے تدارک کیلئے شہر میں پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں، عدالت
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:06pm پرویزالہٰی کو کرپشن کیس سے ڈسچارج کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الہٰی اور دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:15pm 45 کروڑ رشوت کا مقدمہ، عثمان بزدار کے شریک ملزم کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو 16 جون تک ملزم مظہر بیگ کو گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 01:29pm عدالت نے محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا یاسمین راشد کی جناح ہاوس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بریت کےخلاف اپیل کی سماعت نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:53pm جناح ہاؤس حملہ، خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:32pm توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع اگریہ وقت مانگ رہے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، وکیل الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 03:27pm لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا آئی اسلام آباد کی جانب سے غلط رپورٹ دینے پر عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 07 جون 2023 10:27am ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال، عدالت کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب ہڑتالوں سے تنگ آکر مریضوں کا حکومت سے معاملہ سلجھانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:45pm شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی گوہر بانو کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:33pm اعجاز چوہدری کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں ہوم سیکریٹری، آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل فریق
پاکستان شائع 06 جون 2023 02:43pm کون سے تین صوبوں میں ترقیاتی اخراجات تخمینے سے تجاوز کرگئے ترقیاتی اخراجات کیلئے 1692 ارب روپے مختص کئے، اخراجات 2000 ارب روپے سے تجاوز کرگئے
پاکستان شائع 06 جون 2023 02:19pm بشریٰ بی بی کی درخواست پر عدالت کا وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب بشری بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 09:42am یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر ملزمہ کےخلاف ٹھوس شواہد اور موقع کے گواہان موجود ہیں، مؤقف
پاکستان شائع 06 جون 2023 12:28pm نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے جیسے نگراں حکومت طاقت میں رہنا چاہتی ہے، عدالت