پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:57pm آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل: ’اعلیٰ عدالت نے شہباز شریف کو گُڈ بوائے کہا‘ وکلاء نے دلائل میں کہا کہ فواد حسن فواد کے خلاف ٹھیکہ میں رشوت لینے کا الزام بھی ثابت نہیں ہو سکا۔
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:08pm توڑ پھوڑ کیس: عدالت نے یاسمین راشد کو تفتیش میں شامل کروانے کیلئے طلب کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:53pm تحریک انصاف کا پنجاب میں نئے نگراں سیٹ اپ کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع مشاورت کے بعد نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل دینے کا حکم دینے کی استدعا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:40pm سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پر 2 جون کو دلائل طلب 3 پولیس افسران پہلے ہی اس کیس سے بری ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:16pm خاکروب کے ضمانتی مچلکے مسترد ہونے کے بعد عمران خان کے وکیل خود عدالت پہنچ گئے اگر عدالت حکم دے تو میں ابھی عمران خان کو لے آتا ہوں، ضامن
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 11:11am عمران خان نے گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 26 مئ 2023 06:19pm بلند عمارتوں کی چھتوں پر پودے نہ لگانے والوں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد فصلوں کی باقیات جلانے والوں پر 1 لاکھ کے بجائے 2 لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا حکم
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:54pm زمان پارک کا خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا عدالت نےعمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 03:41pm اثاثہ جات کیس: نیب نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کو ایک بار پھر طلب کرلیا عثمان بزدار کو 3 بار طلب کیا گیا اور وہ تینوں بار پیش نہیں ہوئے، نیب
پاکستان شائع 26 مئ 2023 01:40pm عسکری ٹاورحملہ: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے اعجازچوہدری کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 01:07pm عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی کی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کا کیس غیر معمولی ہے، فاضل جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:32am رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری: لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے، عدالت مجھے آپ کو بلانے کا کوئی شوق نہیں، جج کا آئی جی پنجاب سے مکالمہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:40pm سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جون تک توسیع کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:33pm یاسمین راشد اور محمود الرشید ڈٹ گئے، ہم پارٹی نہیں چھوڑ رہے میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، یاسمین راشد، پارٹی کا گند چھوڑ کر چلا گیا، محمودالرشید
پاکستان شائع 25 مئ 2023 01:05pm پنجاب اسمبلی کی بحالی: درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت نظر بندیوں کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل معاونت کیلئے طلب
پاکستان شائع 25 مئ 2023 12:17pm جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کے بعد 29 مئی کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 مئ 2023 12:09pm اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی عثمان بزدار کو پیش کریں پھر درخواست واپس لے لیں، جج احتساب عدالت
پاکستان شائع 25 مئ 2023 11:23am 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر پنجاب حکومت سے جواب طلب حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی 19 مئی کو تشکیل دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:02pm پنجاب پولیس پرویز الٰہی کو گرفتار کیئے بغیر ان کی رہائشگاہ سے روانہ تلاشی کے وقت پرویز الٰہی گھر پر موجود نہیں تھے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:44pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم 9 مئی واقعے پر پانامہ کی طرز پر جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے درخواست دائر