پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 07:36pm پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا اب بھی انصاف کا جھنڈا ہمارے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:36am لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم جیل میں پرویز الہٰی کو ان کے اسٹیٹس کے مطابق سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں، درخواست
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:30am ظل شاہ قتل کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کنفرم کردی قابل ضمانت مقدمے میں ضمانت کیسے روک لوں، عدالت کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 05 جون 2023 05:46pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب عدالت نے پنجاب حکومت اور محکمہ اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کردیے
شائع 05 جون 2023 05:25pm کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کا مقدمہ: محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھیج دیا گیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست پر حتمی دلائل طلب
پاکستان شائع 05 جون 2023 12:45pm عدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت کا کیس دلائل کیلئے انتظار میں رکھ لیا یاسمین راشد پر تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے کیلئے کارکنان کو اکسانے کا الزام ہے۔
پاکستان شائع 05 جون 2023 12:02pm ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن معطل کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 05 جون 2023 11:05am عدالت نے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں نظربندی کا معاملہ راولپنڈی انتظامیہ نے جاری کیا تو درخواست لاہور میں کیوں دائر کی گئی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 12:35pm پنجاب اسمبلی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹس سے 325 ملین پرویز الہٰی خاندان کو ٹرانسفر ہوئے، ایف آئی اے رپورٹ کرپشن کے تانے بانے راسخ الہٰی، زارا، تحریم الہٰی سے ملتے ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:53pm آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل: وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر حتمی دلائل طلب احتساب عدالت نے سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 09:40am یاسمین راشد کور کمانڈر حملہ کیس میں بری عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس جبکہ پرویز الہٰی کو دونوں مقدمات سے بری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 05:43pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 89 ملزمان اور 13 خواتین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شناخت نہ ہونے والے 23 افراد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 جون 2023 02:08pm 9 مئی واقعات، خدیجہ شاہ سمیت 102 افراد کی شناخت ہوگئی پُرتشدد واقعات میں 13خواتین میں خدیجہ شاہ، صنم جاوید، عالیہ حمزہ سمیت دیگر شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 03 جون 2023 12:04pm عدالتی نظرثانی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا یہ قانون عدلیہ کو دباؤ میں لانے کا ہتھیار ہے، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 02 جون 2023 05:24pm اسموگ تدارک کیس: ٹریفک پولیس سے جھگڑا کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حکم بدتمیزی پر نرمی نہ برتی جائے چاہے وہ میرا ہی بیٹا کیوں نہ ہو، جسٹس شاہد کریم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 12:48pm جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ ، طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیش 'کچھ کیا ہی نہیں تو جیل میں رکھنا ہمارے ساتھ زیادتی ہے'
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:11am لاہور ہائیکورٹ نے یاسمین راشد کی ضمانت کیلئے ٹھوس وجہ مانگ لی بیماری کی ادویات حراست میں فراہم کردی جائیں گئی، کوئی وجہ بتائیں جس پر ضمانت ملے، عدالت
پاکستان شائع 02 جون 2023 10:52am ظل شاہ قتل کیس، پی ٹی آئی سربراہ کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر کو گاڑی میں ہی بیان قلمبند کرنے کی اجازت دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 09:57pm چوہدری پرویز الہٰی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الہٰی کو گجرات کرپشن کیس سے بری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 05:40pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 4 خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھجوا دیا گیا خواتین کر چہرے پر کپڑے ڈال کر کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا