کھیل شائع 18 جنوری 2024 08:38pm مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی، مگر کیوں؟ تینوں کوچز نے اپنے استعفے پی سی بی کو بھجوا دیے
کھیل شائع 17 جنوری 2024 10:51pm پی ایس ایل 9 میں شرکت کے حوالے سے راشد خان نے اپنا فیصلہ بتادیا کیا راشد خان لاہور قلندرز کا حصہ بنیں گے؟ اہم خبر آگئی
کھیل شائع 17 جنوری 2024 10:01pm وزارت بین الصوبائی رابطہ کا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی سے متعلق اہم فیصلہ وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
کھیل شائع 16 جنوری 2024 10:40pm ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے کی تیاریاں مکمل کرلیں ورلڈ کپ کے انعقاد سے امریکا میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا
کھیل اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:29pm پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں ایک اور جھٹکا نیوزی لینڈ کیخلاف آخری دو میچزمیں دستیابی بعد میں کنفرم کی جائے گی۔
کھیل شائع 12 جنوری 2024 10:30pm راولپنڈی : قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 10 لاکھ اور رنر اپ ٹیم کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا
کھیل شائع 12 جنوری 2024 10:09pm ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کو اپنا ہدف بنالیا علاج کیلئے انگلینڈ جا رہا ہوں ، امید ہے پیرس اولمپکس میں حصہ لے سکوں گا، ارشد
کھیل شائع 12 جنوری 2024 09:38pm پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان، ایونٹ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹمیں آمنے سامنے ہوں گی
کھیل شائع 09 جنوری 2024 09:38pm پی ایس ایل 9: پی سی بی براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام براڈ کاسٹنگ رائٹس نجی چینل والی پارٹی کو دینے کا فیصلہ
کھیل شائع 09 جنوری 2024 09:20am نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم نے کمر کس لی آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس، نیٹ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا
کھیل شائع 06 جنوری 2024 08:09pm پی ایس ایل 9 کا آغاز کب سے ہوگا؟ شیڈول سامنے آگیا پی سی بی نے فرنچائزز سے مشاورت کے بعد شیڈول کو حتمی شکل دے دی
کھیل شائع 06 جنوری 2024 01:48pm انڈر 19 ورلڈ کپ: جو کھلاڑی پرفارم کرے گا وہ کھیلے گا، کپتان سعد بیگ سب کھلاڑیوں سے اچھے کی امید ہے، جو غلطیاں ہم نے کی ہیں ان سے سیکھنے کی کوشش کریں گے، سعد بیگ
کھیل شائع 03 جنوری 2024 11:34pm پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی، ٹیم کی قیادت کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:23pm آسٹریلیا کیخلاف ایک بھی میچ نہ کھیلنے والا پاکستانی اسپنر کیویز کیخلاف بھی سیریز سے باہر چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپنر کے حوالے سے تصدیق کردی
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 10:27pm دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹی 20 ٹیم کے کھلاڑیوں نے تیاری کا آغاز کردیا صاحبزادہ فرحان پرفارم کرکے پاکستان کی جیت میں کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 07:49pm میلبرن ٹیسٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ مصباح الحق نے بتادیا مصباح الحق کا میلبرن ٹیسٹ میں شکست پر مایوسی کا اظہار
کھیل شائع 26 دسمبر 2023 10:48pm پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انتخابات کے لیے 5 رکنی نگراں کمیٹی بنادی کمیٹی کے سربراہ صدر پی ایچ ایف ہوں گے
کھیل شائع 26 دسمبر 2023 07:31pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا پلیئرز ڈویلپمنٹ کے 3 پروگرام شروع کرنے کا اعلان ملک کے 7 شہروں میں ذیلی کرکٹ اکیڈمیز کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 11:03pm قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ عروج پر پہنچانے کیلئے انٹرنیشنل لیگ کروائیں گے، وہاب ریاض قائد اعظم ڈے نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن الیون نے انٹر نیشنل الیون کو ہرا دیا
کھیل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:06pm پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے آتے ہی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال