کھیل شائع 11 جنوری 2025 03:57pm ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، کون اِن اور کون آؤٹ؟ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل کی حکمت عملی تیار
کھیل شائع 10 جنوری 2025 06:14pm ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے پاکستان کو ایک اور ٹائٹل دلوادیا سارک اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے سری لنکان کیوئسٹ کو شکست دی
کھیل شائع 09 جنوری 2025 10:12pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اعلان کردیا کرکٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے پلان ترتیب دیا ہے، ترجمان پی سی بی عامر میر
کھیل شائع 09 جنوری 2025 06:34pm چیمپئنز ٹرافی میں شریک غیرملکی ٹیمیں کب پاکستان آئیں گی، پتہ چل گیا آئی سی سی پریکٹس میچز کا انعقاد 12 سے 18 فروری تک کرے گی
کھیل شائع 09 جنوری 2025 05:33pm عاقب جاوید کی جگہ لاہور قلندرز کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا لاہور قلندرز نے پی اسی ایل 10 کے لیے سابق انگلش کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں
کھیل شائع 08 جنوری 2025 08:57pm پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا کے درمیان سہہ ملکی سیریز کا مقام تبدیل، اب کہاں کھیلی جائے گی؟ اس سے قبل سہہ ملکی سیریز فروری میں ملتان میں کھیلی جانی تھی
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 05:30pm سلو اوور ریٹ: پاکستانی ٹیم پر جرمانہ پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ تقریب کی تفصیلات بھی جاری
کھیل شائع 04 جنوری 2025 12:17pm پاکستان ٹیم کے لیے بُری خبر، اوپنر صائم ایوب کرکٹ سے باہر صائم ایوب دوران فیلڈنگ انجری کا شکار ہوگے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا
کھیل شائع 03 جنوری 2025 05:49pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے منصوبہ بندی کرلی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ہفتے سے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے
کھیل شائع 30 دسمبر 2024 05:38pm آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان ایوارڈ کیلئے جو روٹ اور ہیری بروک کے علاوہ جسپریت بمراہ اور کمیندو مینڈس نامزد
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 09:42pm ون ڈے رینکنگ میں صائم ایوب نے لمبی چھلانگ لگادی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کو بہترین پرفارمنس کا انعام مل گیا
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 06:37pm جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پاکستان کا 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ، کون کون شامل ہوگا
کھیل شائع 24 دسمبر 2024 10:33pm چیمپئنز ٹی 20 کپ میں بہترین کھلاڑیوں کی نشاندہی ہوگئی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو 150سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ والےکھلاڑیوں کی ضرورت ہے، محسن نقوی
کھیل شائع 24 دسمبر 2024 08:59pm چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر ردعمل آگیا خوش ہیں برابری، عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا، محسن نقوی
کھیل شائع 24 دسمبر 2024 06:45pm آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 09:18pm ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کا نیا شیڈول تیار، میچز کب اور کہاں کھیلیں جائیں گے ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 09:08pm جنوبی افریقا کو وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستانی ون ڈے اسکواڈ نے وطن واپسی کیلئے اڑان بھرلی ون ڈے سیریز میں شرکت کرنے والے کئی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوہانسبرگ میں جوائن کرلیا
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 07:20pm پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان پلاٹینم کیٹیگری کے لیے لاہور قلندرز سب سے پہلے اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کرے گی
کھیل شائع 21 دسمبر 2024 03:57pm آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا، ذرائع
کھیل شائع 21 دسمبر 2024 02:53pm چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کونسا؟ پاکستان اور بھارت میں اتفاق ہوگیا آئی سی سی جلد ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کرے گا، رپورٹ