کھیل شائع 09 دسمبر 2023 06:00pm آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ابرار احمد کی ساجد علی کو شامل کرنے کا فیصلہ پاؤں کی انجری کے شکار لیگ اسپئینر ابرار احمد ابتدائی 2 ٹیسٹ میچوں سے باہر ہوگئے
کھیل شائع 08 دسمبر 2023 04:55pm آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ابرار احمد انجری کا شکار ابرار احمد کو تکلیف کے سبب میدان سے باہر آنا پڑا
کھیل شائع 08 دسمبر 2023 04:45pm پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ڈومیسٹک کنریکٹ میں انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی کرکٹر کو شامل کیا گیا
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 09:22pm 4 روزہ پریکٹس میچ: پاکستان کیخلاف پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں پر 149 رنز بنالیے پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پرائم منسٹر الیون کو مزید 242 رنز درکار
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 09:05pm پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کا ٹرانسفر سیزن جاری
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 05:53pm وہاب ریاض نے حارث رؤف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کیوں اہم قرار دیا؟ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا، چیف سلیکٹر
کھیل شائع 06 دسمبر 2023 05:03pm 4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کیخلاف پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا
کھیل شائع 05 دسمبر 2023 10:49pm پی ایس ایل 9 : معین خان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ترقی مل گئی معین خان پی ایس ایل سیزن ون سے ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے
کھیل شائع 05 دسمبر 2023 05:14pm آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ...
کھیل شائع 04 دسمبر 2023 10:11pm پی سی بی اور انگلینڈ کی یونیورسٹی میں معاہدہ، کھلاڑیوں کو بائیو مکینکل سمیت دیگر سہولیات میسر آئیں گی معاہدے کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے، ذکاء اشرف
کھیل شائع 04 دسمبر 2023 09:55pm 3 قومی کرکٹرز کو آسٹریلوی لیگ کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے بجائے محدود میچز کیلئے این او سی دیا گیا
کھیل اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 10:11am تنازعے کے بعد پی سی بی نے سلمان بٹ کو عہدے سے ہٹادیا سلمان بٹ کی جگہ اسد شفیق نئے کنسلٹنٹ ہوں گے، وہاب ریاض
کھیل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 01:08pm سڈنی ائرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو ’نولفٹ‘ سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں کی اپنا سامان خود ٹرک پر رکھنے کی تصاویر وائرل
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 06:34pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں ہوگا
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 01:00pm تین سابق کرکٹرز چیف سلیکٹر پی سی بی وہاب رہاض کے کنسلٹنٹ مقرر پی سی بی کے مطابق تینوں کرکٹرزفوری ذمہ داریاں سنبھالیں گے
کھیل شائع 30 نومبر 2023 12:17pm پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو دو درجے ترقی دے دی پی سی بی نے کیٹیگری بی کرکٹرز کے معاوضوں میں 144 فیصد اضافہ کیا تھا
کھیل شائع 29 نومبر 2023 08:35pm پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں پاکستان سپر لیگ کے 9ویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا
کھیل شائع 28 نومبر 2023 11:25pm دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان محمد حفیظ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم جبکہ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا، پی سی بی
کھیل شائع 27 نومبر 2023 09:51pm دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل قومی کرکٹرز کل لاہور میں آخری پریکٹس سیشن کریں گے
کھیل شائع 23 نومبر 2023 10:52pm بابراعظم نے سعودشکیل کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا راولپنڈی میں پریکٹس سیشن جاری