کھیل شائع 26 اکتوبر 2023 09:04pm جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں کل جنوبی افریقا سے میچ کھیلے گی
کھیل شائع 26 اکتوبر 2023 07:51pm فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی اس بار فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 11:09pm حیدر حسین کی جگہ رانا مجاہد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری منتخب صدر پی ایچ ایف کا ایک بار پھر ہاکی لیگ کروانے کے عزم کا اظہار
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 10:54pm پاکستان سپر لیگ کا 9واں ایڈیشن کب منعقد ہوگا، تاریخ سامنے آگئی پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 10:18pm کوئٹہ نیشنل گیمز: ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر 4 ایتھلٹس پر پابندی عائد ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے کوئٹہ نیشنل گیمز کے دوران ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر چار ایتھلٹس پر 3،3 سال کی پابندی...
کھیل شائع 24 اکتوبر 2023 07:39pm آئی سی سی نےسابق کپتان سلیم ملک کو کلین چٹ دے دی آئی سی سی نے پی وی سی اے کو ای میل کے ذریعے اپنے جواب سے آگاہ کیا
کھیل شائع 19 اکتوبر 2023 08:42pm ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا
کھیل اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 07:58pm ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان زخمی ہوگئے
کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 09:24pm پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی شائقین کے رویے پر پی سی بی کا آئی سی سی سے احتجاج پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ
کھیل شائع 15 اکتوبر 2023 06:39pm آسٹریلیا سے اگلے میچ کیلئے قومی ٹیم بنگلورو پہنچ گئی پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے بنگلورو پہنچی
کھیل اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:08pm ذکاء اشرف بی سی سی آئی کی دعوت پر بھارت پہنچ گئے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے احمد آباد پہنچے
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 08:53pm ذکاء اشرف نے بھارتی ویزوں سے متعلق شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنادی دعا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن لوٹے، ذکاء اشرف
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 05:15pm ورلڈکپ میں ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی پاکستان اور بھارت 14 اکتوبر کو نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 01:21pm ذکاء اشرف پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوں گے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں اب تک اچھی کارکردگی پر مطمئن ہوں، ذکاء اشرف
کھیل شائع 10 اکتوبر 2023 07:02pm پاکستان کے احتجاج کے بعد بھارت صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے راضی ھارتی ہائی کمیشن نے صحافیوں کے پاسپورٹس اور دستاویزات طلب کرلیے
کھیل شائع 09 اکتوبر 2023 07:48pm بھارتی ویزوں کا معاملہ: ذکا اشرف کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات شائقین اور صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست
کھیل شائع 07 اکتوبر 2023 11:25am ورلڈ کپ: پاکستانی صحافیوں و شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ ہو سکے پی سی بی نے اظہار تشویش
کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 09:17pm 1999 سے 2019 تک کھیلے گئے ورلڈکپ میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہا 1999 سے اب تک کھیلے گئے 6 عالمی کپ کی مختصر تاریخ پر ایک نظر
کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 05:25pm پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کھیل شائع 02 اکتوبر 2023 07:51pm ایشین گیمز : جاپان نے قومی ہاکی ٹیم کو میڈل کی دوڑ سے باہر کردیا جاپان نے پاکستان کو ہاکی مقابلے میں تین دو سے شکست دی