کھیل اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:23pm بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے قومی کرکٹ ٹیم کا 22 ارکان پر مشتمل دوسرا گروپ بھی بھارت سے دبئی کے لئے روانہ
کھیل شائع 11 نومبر 2023 10:56pm بابراعظم نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگ لی ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ سوری پاکستان! بابر کا سوشل میڈیا پر پیغام
کھیل شائع 11 نومبر 2023 09:54pm ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی، ذکاء اشرف آئندہ ہفتے قومی کرکٹرز سے ملاقات کریں گے ملاقاتوں میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیوں بارے مشاورت کی جائے گی
کھیل شائع 11 نومبر 2023 09:47pm ورلڈکپ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری قومی کرکٹرز اور آفیشلز ٹولیوں میں کولکتہ سے براستہ دبئی وطن لوٹیں گے
کھیل شائع 11 نومبر 2023 07:09pm جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے 31 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب کیمپ 14 نومبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا
کھیل شائع 11 نومبر 2023 06:56pm پاکستانی تن ساز نوید بٹ نے مسٹر اولمپیا میں گولڈ میڈل جیت لیا نوید بٹ نے یہ گولڈ میڈل پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کے نام کردیا
کھیل شائع 10 نومبر 2023 11:43pm پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان قومی ٹیم کے 9 کرکٹرز کی کیٹیگری اب گریڈ کی گئی ہے
کھیل شائع 10 نومبر 2023 05:11pm پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں تھائی لینڈ ایمرجنگ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا دوسرا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا
کھیل شائع 09 نومبر 2023 08:55am پی سی بی نے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ منظور کرلیا میڈیا کو انٹرویوز میں کرکٹ بورڈ کے خلاف بیانات پر استعفیٰ قبول کیا گیا، ذرائع
کھیل شائع 07 نومبر 2023 09:08pm آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزاز انگلینڈ اور نیدرلینڈ کا میچ ان کا 50واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:52pm پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا وجاہت اللہ واسطی کو عبوری جونئیر چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:58pm انضمام الحق سے متعلق بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رکن میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید دستبردار توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان
کھیل شائع 06 نومبر 2023 10:54pm انضمام الحق کا استعفیٰ: پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری میں اہم موڑ آگیا انضمام الحق اور ایجنٹ طلحہ رحمانی کو طلب کیے جانے کا امکان
کھیل شائع 05 نومبر 2023 04:56pm نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کے بعد پاکستانی ٹیم پر جرمانہ، مگر کیوں؟ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امپائرز کے فیصلے کو تسلیم کرلیا
کھیل اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 04:36pm ذکاء اشرف کی کرسی خطرے میں پڑگئی، شاہد آفریدی کی فوری ذمہ داری لینے سے معذرت ذکاء اشرف کے مستقبل کے حوالے سے سمری وزیراعظم کو موصول
کھیل شائع 02 نومبر 2023 10:35pm انضمام الحق کا استعفیٰ: پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری رپورٹ 6 نومبر تک آنے کا امکان تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں انضمام کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 08:53pm پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا انضمام الحق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھیجوا دیا
کھیل شائع 29 اکتوبر 2023 04:44pm تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس بھارت بھجوا دیے قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں دو سو دو فیصد اضافے کی منظوری
کھیل شائع 28 اکتوبر 2023 10:24pm ورلڈکپ: آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح نے پاکستان کا خواب چکنا چور کردیا اس بار ماضی کی طرح اگر مگر کا کھیل بھی پاکستان کو سیمی فائنل تک نہیں پہنچا سکے گا
کھیل شائع 27 اکتوبر 2023 04:12pm گرین شرٹس کی مایوس کُن کارکردگی، ذکا اشرف نے سرفراز احمد کو ملاقات کیلئے بلا لیا ذکاء اشرف سرفراز احمد سے بہتر کرکٹ کے مستقبل کی تجاویز لیں گے، ذرائع