کھیل اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 03:05pm پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی گئی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کردیا جائے گا، ترجمان پی سی بی
کھیل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 06:19pm کیا آل راؤنڈر عماد وسیم ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے والے ہیں؟ عماد وسیم نے چیف سلیکٹر سے ورلڈ کپ کا پلان پوچھ لیا
کھیل شائع 21 مارچ 2024 03:12pm جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جویریہ اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کیلئے ون ڈے اور ٹی 20 میں دوسری سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی ہیں
کھیل شائع 20 مارچ 2024 07:48pm کاکول اکیڈمی میں کرکٹ ٹیم کے کن کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جائے گی، ناموں کا اعلان کل متوقع سلیکشن کمیٹی 25 سے 30 کھلاڑیوں کو کاکول اکیڈمی کے تربیتی کیمپ میں مدعو کرے گی
کھیل شائع 20 مارچ 2024 05:14pm سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد انتقال کرگئے نماز جنازہ کا اعلان بیٹے کی لندن سے آمد کے بعد کیا جائے گا
کھیل شائع 19 مارچ 2024 07:30pm پی ایس ایل 9کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا شاداب خان پی ایس ایل نائن ٹیم کے کپتان ہوں گے
کھیل شائع 19 مارچ 2024 03:35pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے میزبان شہروں کو فائنل کرلیا میگا ایونٹ کے میچز پاکستان کی کن شہروں میں کھیلے جائیں گے
کھیل شائع 18 مارچ 2024 05:02pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ محسن نقوی نے کپتان بنانے کا صوابدیدی اختیار سلیکشن کمیٹی کو بھی سونپنے کا عندیہ دے دیا
کھیل شائع 16 مارچ 2024 12:00pm عاقب جاوید کو سری لنکن کرکٹ ٹیم میں اہم ذمے داری مل گئی ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ تک سونپی گئی
کھیل شائع 14 مارچ 2024 10:33am چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دُبئی روانہ محسن نقوی اجلاس میں آئی سی سی کوچیمپئنزٹرافی کی تیاریوں پربریفنگ دیں گے۔
کھیل شائع 06 مارچ 2024 09:31pm شین واٹسن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان معاملات طے پانے کی صورت میں شین واٹسن کی تقرری کا باضابطہ اعلان سامنے آسکتا ہے
کھیل شائع 06 مارچ 2024 02:54pm چیئرمین پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی مستعفی ہوگئے اکرم ساہی 10 سال سے زائد عرصہ فیڈریشن سے وابستہ رہے
کھیل اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:21pm دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا وفد سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہوگیا محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے 2 رکنی سیکیورٹی وفد کی ملاقات
کھیل شائع 05 مارچ 2024 09:04am دورہ پاکستان سے قبل نیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گیا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے 2 رکنی وفد نے سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ لی
کھیل شائع 29 فروری 2024 11:26am ڈی جی پی آر کے رفیع اللہ کی خدمات بھی پی سی بی کے سپرد کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل شائع 28 فروری 2024 12:30am چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر مقرر کابینہ ڈویژن نےاس تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل شائع 27 فروری 2024 07:34pm ٹی 20 بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ایونٹ 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائیگا
کھیل شائع 24 فروری 2024 03:02pm وہاب ریاض کو نیا ٹاسک دے دیا گیا چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر وہاب ریاض نے رابے شروع کردیے، ذرائع
کھیل شائع 23 فروری 2024 04:46pm پاکستان کرکٹ بورڈ میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ شروع محسن نقوی نے پی سی بی میں پوسٹ مارٹم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا
کھیل شائع 15 فروری 2024 03:22pm پی ایس ایل 9: پی سی بی نے وی وی آئی پیز کیلئے مفت پاسز پر پابندی لگادی فرنچائزز کو مفت ملنے والے ٹکٹس میں بھی کٹوتی کردی گئی، چیئرمین پی سی بی