کھیل شائع 23 نومبر 2023 01:36pm پاکستان اور نیدرلینڈز کی آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی سیریز کا انعقاد مناسب وقت میں کیا جائے گا، ذرائع
کھیل شائع 21 نومبر 2023 10:06pm عاقب جاوید نے دورہ آسٹریلیا کو گرین شرٹس کیلئے کڑا امتحان قرار دے دیا آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ سے معجزہ ہی بچا سکتا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
کھیل شائع 21 نومبر 2023 09:01pm آئی سی سی نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی جونیئر ورلڈ کپ جنوری 2024 میں جنوبی افریقا میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 21 نومبر 2023 07:14pm لاہور قلندرز نے زمبابوے کرکٹ کے ڈومیسٹک ڈھانچے کو مضبوط بنانے کا بیڑا اٹھالیا 5 فاسٹ بولرز زمبابوے کی ڈومیسٹک کرکٹ میں 5 ٹیموں کی نمائندگی کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 07:05pm عمر گل اور سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر دونوں کوچیز کی پہلی اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ہے، پی سی بی
کھیل شائع 20 نومبر 2023 09:49pm دورہ آسٹریلیا کیلئے 18 رکنی پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف دستبردار وہاب ریاض کا چیف سلیکٹر بننے کے بعد پی ایس ایل 9 نہ کھیلنے کا اعلان
کھیل شائع 20 نومبر 2023 08:13pm ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجر بھی فارغ ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری
کھیل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:01am ورلڈ کپ 2023: آسٹریلیا چھٹی بار عالمی فاتح، ’نریندرا مودی‘ پر سناٹا چھا گیا اوپنر ٹریوس ہیڈ نے 120 گیندوں پر 137 رنز کی میچ وننگ اننگ کھیلی
کھیل شائع 18 نومبر 2023 05:59pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کو بھی بڑے عہدے سے نواز دیا سابق ٹیسٹ کرکٹر پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل شائع 17 نومبر 2023 10:42pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہیل تنویر کو بھی اہم عہدے سے نواز دیا پی سی بی نے سہیل تنویر جونئیر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:31pm کپتان کے بعد فرح گوگی کا قریبی قومی ٹیم کا مینیجر عہدے سے فارغ نوید اکرم چیمہ کو قومی ٹیم کا نیا مینجر لگائے جانے کا امکان، ذرائع
▶️ کھیل شائع 15 نومبر 2023 09:38pm شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 09:40pm بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار بابراعظم کا پی سی بی کی صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار
کھیل شائع 14 نومبر 2023 09:44pm محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان نئے چیف سلیکٹر کے حوالے سے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں اعلان متوقع
کھیل شائع 14 نومبر 2023 08:35pm انتخابات کے باعث پی ایس ایل کا 9واں ایڈیشن دبئی میں کرانے کی تجویز زیادہ تر فرنچائزز پاکستان میں ہی پوری لیگ کرانے کے حق میں ہیں، ذرائع
کھیل شائع 14 نومبر 2023 08:16pm کیا پاکستانی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ تبدیل ہو رہا ہے؟ ورلڈ کپ میں ناقص کارگردگی پر پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور
کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 01:00am پی سی بی نے ناقص پرفارمنس پر بابر اعظم کو طلب کرلیا، مستقبل کا فیصلہ آج ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ذکاء اشرف نے ملاقاتیں شروع کردیں
کھیل اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 03:31pm بابراعظم کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی، ذکاء اشرف نے سابق کرکٹرز کو ملاقات کیلئے بلالیا ذکاء اشرف نے بابراعظم کو کل طلب کرلیا، ذرائع
کھیل شائع 13 نومبر 2023 11:23pm قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ کا پوسٹ مارٹم کرنے پر اتفاق ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم مشاورت شروع کردی
کھیل شائع 13 نومبر 2023 01:32pm قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفی ٹیم مینجمنٹ میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے، ذرائع