کھیل شائع 25 اگست 2023 06:37pm پاکستان کے ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کا فائنل 27 اگست کو کھیلا جائے گا
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:27pm پی ایچ ایف کا صدر اور سیکرٹری کی معطلی کے بعد اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ پی ایچ ایف کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں طلب
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:21pm پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا اعصام الحق قریشی ڈیوس کپ میں پلینگ کپتان ہوں گے
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:12pm ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان قاسم اکرم قومی ٹیم کے کپتان مقرر، مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہوں گے
کھیل شائع 23 اگست 2023 01:47pm نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اور ایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی
کھیل اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 09:16pm پہلا ون ڈے: پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو 142 رنز کے بڑے مارجن سے شکست افغانستان کی ٹیم 20 ویں اوورز میں 59 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 21 اگست 2023 11:44pm پی سی بی اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئے جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا
کھیل شائع 21 اگست 2023 08:57pm قومی ٹیم باصلاحیت ہے، ایشیا کپ ہم ہی جیتیں گے، ذکاء اشرف افغانستان کیخلاف میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے قومی ٹیم کی ملاقات
کھیل شائع 21 اگست 2023 08:36pm 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام کپتان بابر نے افغانستان کیخلاف سیریز کو سری لنکن کنڈیشنز میں چیلنج قرار دے دیا
کھیل شائع 21 اگست 2023 05:47pm ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان: صرف 9 منٹ میں ٹیم تبدیل کیوں ہوئی؟ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں جبکہ کئی کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے
کھیل شائع 20 اگست 2023 05:23pm بھارتی بورڈ کی نا اہلی، ورلڈکپ کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان حیدرآباد پولیس نے مسلسل میچز کی بنا پر سکیورٹی دینے سے انکار کردیا
کھیل شائع 19 اگست 2023 11:23pm سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پرعزم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں
کھیل شائع 18 اگست 2023 07:34pm ناہیدہ خان جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقرر محتشم رشید سیریز اور ایشین گیمز میں عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے
کھیل شائع 17 اگست 2023 11:54am پاک افغانستان ون ڈے سیریز، قومی اسکواڈ کے 9 کھلاڑی لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے بابراعظم ہیمبنٹوٹا میں ٹیم کوجوائن کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 12:38pm پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران کو معطل کردیا گیا ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس بورڈ کا لیٹر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
کھیل شائع 16 اگست 2023 11:37pm ایشیا کپ: سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہورہی ہے؟ ان میچز میں 2 ستمبر کو ہونے والا پاکستان اور بھارت کا میچ بھی شامل ہے
کھیل شائع 16 اگست 2023 11:18pm افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی ایشیا کپ کی تیاری کے لیے گرین شرٹس کا مختصر تربیتی کیمپ لاہور میں ختم
کھیل شائع 16 اگست 2023 09:50pm فاسٹ بولر وہاب ریاض پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ کیوں ہوئے؟ 2023 کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا تھا، وہاب ریاض
کھیل شائع 15 اگست 2023 09:57pm سلمان علی آغا نے افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ جیتنے کو ہدف قرار دے دیا بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں لیں گے، قومی بیٹر
کھیل شائع 14 اگست 2023 08:00pm چیمپئنز ٹرافی سے واپسی پر ہاکی ٹیم کے آفیشلز کا جھگڑا، منیجر سے متعلق اہم انکشافات جھگڑا منیجر کی جانب سے ہاکی ٹیم کا سامان اپنے پاس رکھنے پر ہوا، ذرائع