پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2022 11:28am نئے وزیراعلیٰ کے لیے ووٹنگ آج نہیں ہوگی، سیکریٹری پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ووٹنگ نہیں ہوگی۔
کاروبار شائع 01 اپريل 2022 04:27pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ وزارت خزانہ کے مطابق قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت 33 ارب روپے کا بوجھ برداشت کرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2022 04:25pm اراکین قومی اسمبلی کی سیکورٹی کے متعلق شہباز شریف کا حکومت کو خط آج نیوز کے مطابق قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو سیکیورٹی کیلئے خط لکھ دیا۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 02:31pm سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان رمضان المبارک کی وجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 43 ویں برسی کی تقریب گڑھی خدابخش میں نہیں ہوگی۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 02:04pm سندھ بھر میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں کمی رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری نے کہا تھا کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 01:09pm ایک ملک ناراض ہوگیا کہ روس کادورہ کیوں کیا،وزیراعظم عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس کادورہ کرنے پردھمکیاں دی گئی، کیا کوئی ملک اس طرح دھمکیاں دےسکتاہے۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 12:27pm وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔
صحت شائع 01 اپريل 2022 11:49am رمضان کی آمد سے قبل طبی ماہرین نے عوام کو کیا تجویز دی؟ ماہ مقدس میں روزہ رکھنے اور عبادات معمول بنانے سے بیشتر نفسیاتی مسائل سے بھی بچاجاسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2022 04:27pm خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخاب: پاکستان تحریک انصاف 13 تحصیل کونسلز میں کامیاب غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 64 تحصیل کونسل میں سے 31 کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 10:35am کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ 9 اپریل کے بعد موسم پھر سے گرم ہونے کا بھی امکان ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2022 04:26pm دھمکی آمیز خط پر امریکا کا بیان سامنے آگیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم پاکستان کے آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کی ہم احترام کرتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 29 مارچ 2022 03:30pm فیصل سبزواری اور مدیحہ نقوی کے ہاں بیٹے کی ولادت مدیحہ نقوی نے بتایا کہ انہوں نے 3 شعبان کو ایک بیٹے کو جنم دیا اور اس کا نام "سید زائر حسین سبزواری" رکھا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 29 مارچ 2022 02:40pm مریم نفیس کی شادی کی تصاویر سمیت وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ کی مہندی اور نکاح کی تقریب کے بعد بارات کی سیکڑوں تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
کھیل شائع 29 مارچ 2022 12:38pm آسٹریلوی ٹیم کودھچکا، ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی ٹیم کے 3 ارکان کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
پاکستان شائع 29 مارچ 2022 11:45am پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟ خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ نئے چاند کی پیدائش جمعۃ المبارک یکم اپریل 2022 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 24 منٹ پر ہو گی۔
دنیا شائع 29 مارچ 2022 10:30am داڑھی نہ رکھنے پرسرکاری ملازمین کو نوکری سے نکال دیا جائے گا، طالبان ملازمین کو ہدایت دی کہ وہ اپنی داڑھی نہ منڈوائیں اور مقامی لباس پہنیں جس میں لمبا، ڈھیلی قیمض، ٹخنوں سے اونچی شلوار اور ٹوپی یا پگڑی ہو۔
دنیا شائع 29 مارچ 2022 10:20am کورونا پابندیوں کا خاتمہ، جدہ سیزن 2022 کی تیاری جاری اس نئے سیزن کے متعلق تفصیلات کا اعلان رمضان میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 29 مارچ 2022 10:08am وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر بیجنگ روانہ اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی روس اورایران کے وزرائے خارجہ سےبھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔
کھیل شائع 29 مارچ 2022 09:46am ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری جون میں پاکستان 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میچز کی میزبانی کرے گا
پاکستان شائع 29 مارچ 2022 09:46am شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے اور ان میں سے ایک کی شناخت زار سعد اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔