پاکستان شائع 21 مارچ 2022 10:24am پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن منایا جارہا ہے اقوام متحدہ کی ایک تحقیق کے مطابق کہ جنگلات درحقیقت ایک ارب لوگوں کو غربت سے نکال سکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 20 مارچ 2022 04:02pm فلم ڈائریکٹر کے بیٹے نے بلڈنگ سے چھلانگ لگالی اطلاعات کے مطابق یہ قدم اس لیے اٹھایا کیونکہ والد نے اسے شراب پینے سے روکنے کو کہا تھا۔
دنیا شائع 20 مارچ 2022 01:03pm کینیڈا: مسجد میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسجد پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پرتشدد واقعات کی کینیڈا میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
دنیا شائع 20 مارچ 2022 11:33am عرب اتحاد نے سعودی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے والے 4 حوثی ڈرونز تباہ کر ڈالے اتحاد نے مزید کہا کہ حوثیوں کے حملوں میں کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن شہریوں کی گاڑیوں اور مکانات کو کچھ نقصان پہنچا۔
کاروبار شائع 20 مارچ 2022 10:47am پاکستانی جوتوں کی برآمدات 104 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں ساتویں سب سے بڑے جوتے پیدا کرنے والے ملک کے طور پر پاکستان کی عالمی پیداوار میں 2.4 فیصد سے زیادہ حصہ ہے۔
صحت شائع 20 مارچ 2022 10:02am مردوں کے مقابلے خواتین میں دل کے دورے کے بعد مرنے کا امکان زیادہ پایا گیا، تحقیق اس تحقیق کا مقصد کارڈیوجنک جھٹکے اور دل کا دورہ پڑنے میں خواتین اور مردوں کے درمیان علاج اور بقا میں فرق کی تحقیقات کرنا تھا۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 04:59pm اسلام آباد میں خاتون پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار طور پر موت واقع ہوگئی اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرِ نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دی، جو 12 گھنٹوں میں رپورٹ دے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2022 05:03pm گورنر راج کب لگتا ہے، وزیراعظم نے شیخ رشید کا مشورہ کیوں رَد کیا؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ سندھ میں گورنر راج کے بغیر اب کوئی دوسرا حل نہیں ہے
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 01:40pm منحرف ایم این ایز کو نااہل کرنے کا کوئی آرڈیننس نہیں ہے، اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل نے جاری کردہ ایک بیان میں اس طرح کے کسی مسودہ آرڈیننس کی موجودگی سے انکار کیا۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 01:28pm وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع آج نیوز کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی شاہنواز جدوں،رابستان خان اورسعید آفریدی کی طرف سے قرارداد جمع کرائی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2022 01:35pm دفتر خارجہ کا سفارت کاروں کو سیاستدانوں سے ملاقات کے دوران سفارتی اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت ترجمان کا یہ بیان بعض مغربی ممالک کے سفارت کاروں کی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آیا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 مارچ 2022 02:02pm اداکارہ ایشال فیاض نے حمزہ عباسی کو عمران خان سے زیادہ ہینڈسم قرار دے دیا ایشل فیاض نے کہا کہ عمران خان ہینڈ سم نہیں لگتے، عمران خان اور حمزہ علی عباسی میں بہت فرق ہے
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2022 10:55am سلمان خان نے اپنے دوست کے خاطر 20 کروڑ روپے ٹھکرا دیئے سپر اسٹار چرنجیوی کے پروڈیوسر نے سلمان خان کو بطور مہمان اداکار کے طور پر 15-20 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔
دنیا شائع 19 مارچ 2022 10:02am وائٹ ہاؤس کا وزیراعظم عمران خان کے ’امریکہ کا غلام‘ بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہا کہ "ہمارے پاکستان کے ساتھ پرانے تعلقات ہیں، اور یہ ایک ایسا رشتہ ہے جسے ہم سفارتی ذرائع سے جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 18 مارچ 2022 04:54pm اپوزیشن کے مارچ کی حفاظت انصار الاسلام کے 10 ہزار رضاکار کریں گے انصار الاسلام نامی گروہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی ایک فورس ہے، جس کو قائم کرنے کا مقصد پارٹی کی قیادت کو تحفظ کرنا ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2022 04:29pm رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 6.1 فیصد اضافہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔
پاکستان شائع 18 مارچ 2022 02:25pm پاکستان بار کونسل کی شیخ رشید کے گورنر راج سے متعلق بیان کی شدید مذمت وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج نافذ کر دیا جائے۔
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2022 12:50pm وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ زخمی ہوگئیں یموجیز سے ظاہر ہوتا ہے کہ اُنہیں ناک پر چوٹ اسکینگ کرتے ہوئے آئی ہے۔
دنیا شائع 18 مارچ 2022 11:34am ایران میں 2021 میں کم از کم 280 افراد کو پھانسی دی، اقوام متحدہ کا انکشاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ ایران میں کچھ معاملات میں افراد کو محض انصاف کا مطالبہ کرنے پر مجرمانہ کارروائی کا نشانہ بنایا جاتا ہے
ٹیکنالوجی شائع 18 مارچ 2022 10:49am ایلون مسک سے باتیں کرنے والا یہ نوجوان کون ہے؟ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیسلا کے بانی سے براہ راست میسجز کے ذریعے بات چیت کیا کرتا ہے۔