کھیل اپ ڈیٹ 04 اپريل 2022 02:52pm سابق کپتان وقار یونس بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے وقار یونس نے کہا کہ عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کو تباہ کردیا۔
ٹیکنالوجی شائع 04 اپريل 2022 11:40am 77 فیصد چھوٹے کاروبار فیس بک کا استعمال آمدنی پیدا کرنے کیلئے کرتے ہیں، رپورٹ سروے کے دوران جنوبی ایشیا میں چھوڑے کاروباروں کے 18 فیصد نے بتایا کہ انہوں نے کورونا کی وباء کے نتیجے میں روزگار میں اضافہ کیا ہے۔
کاروبار شائع 04 اپريل 2022 11:39am ملک بھر کے تمام بینک آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں ہجری سال زکٰوۃ کا نصاب 88927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2022 11:37am پاکستانی گلوکارہ نے گریمی ایوارڈز اپنے نام کرلیا عروج آفتاب معروف پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین کی مداح ہیں۔
پاکستان شائع 03 اپريل 2022 03:35pm عامرلیاقت کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،آئین سے کس نے انحراف کیا اور منحرف کون ہے؟ فیصلہ عدالت کرے گی۔
لائف اسٹائل شائع 03 اپريل 2022 02:24pm شنیرا ماہِ رمضان کی پہلی شب پاکستان آگئیں شنیرا اکرم نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میری اور میری فیملی کی طرف سے آپ سب کو رمضان مبارک۔
دنیا شائع 03 اپريل 2022 01:36pm سعودی عرب کا یمن میں جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے اعلان کا خیر مقدم سعودی وزارت خارجہ نے جنگ بندی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یمن میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈبرگ کی "کاوشوں کو سراہا
پاکستان شائع 03 اپريل 2022 01:14pm پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کارروائی کے ملتوی اسپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا جاتا ہے
دنیا شائع 03 اپريل 2022 12:04pm بھارت روس سے تیل خریدتا رہے گا، بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا اگر ایندھن دستیاب ہے اوررعائیتی قیمت میں دستیاب ہے تو میں اسے کیوں نہ خریدوں؟
دنیا شائع 03 اپريل 2022 11:24am کینیڈین وزیراعظم کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد کینیڈین وزیراعظم نے اپنی ویڈیو کا آغاز ’سلام‘ سے کرتے ہوئے کہا آج کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان کے مقدس مہینے کو منانے کا آغاز کررہے ہیں۔
کاروبار شائع 03 اپريل 2022 10:54am امریکی گاڑی ساز کمپنی ٹیسلا کا شنگھائی میں دوبارہ پیداوار شروع کرنے کا ارادہ تاہم امریکی کار ساز کمپنی کی شنگھائی فیکٹری میں پیداوار چین کی مارکیٹ کے لیے کاریں تیار کرتی ہے اور ایک اہم برآمدی مرکز بھی ہے، جسے 28 مارچ سے روک دیا تھا۔
کھیل شائع 02 اپريل 2022 04:05pm وسیم اکرم عمران خان حمایت میں بول پڑے وسیم اکرم نے وزیر اعظم عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لیے نہیں بلکہ ان کے لیے لڑ رہا ہے، جن کی وہ نمائندگی کر رہا ہے۔
پاکستان شائع 02 اپريل 2022 03:06pm سندھ حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں کو کچرے سے بجلی بنانے کی اجازت دے دی وزیر توانائی نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنے "گرین انرجی، کلین کراچی" اقدام کے ایک حصے کے طور پر انہیں پلانٹس کے قیام کے لیے زمین فراہم کرے گی۔
پاکستان شائع 02 اپريل 2022 01:28pm فواد چوہدری نے وزارت قانون وانصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا وفاقی وزیر اطلاعات و قانون چوہدری فواد حسین کے پاس وزارت اطلاعات اور وزارت قانون کا قلمدان ہوگا
پاکستان شائع 02 اپريل 2022 01:03pm الیکشن کےعلاوہ کوئی حل نہیں ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن والےاب پھنس گئے،عمران خان مقبول ہوگئے، صدرکی صوابدیدہےکہ وہ عمران خان کاعہدہ برقراررکھے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2022 01:39pm چین اور امریکہ دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو وسعت دینا چاہتے ہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ بہترین اور سٹریٹجک تعلقات کی ایک طویل تاریخ کا برابر کا شریک ہے.
لائف اسٹائل شائع 02 اپريل 2022 11:12am اداکار جاوید شیخ کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا گولڈن ویزا کی بدولت نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم ،کاروبار اور رہائش کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔
پاکستان شائع 02 اپريل 2022 10:54am صدر مملکت نے تین وفاقی وزرا کے استعفے منظور کرلیئے ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) اور متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے 3 وفاقی وزرا کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
دنیا شائع 02 اپريل 2022 10:27am اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے طے اسرائیل کی وزارت اقتصادیات نے ایک بیان میں کہا کہ تجارتی معاہدے میں تجارت کی جانے والی 95 فیصد مصنوعات شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2022 07:22pm ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پشاور: رمضان المبارک 1443 ہجری کا جاند نظر آگیا ہے، پاکستان میں...