پاکستان شائع 24 مارچ 2022 11:43am وفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے بچ گئے عمر ایوب نے خود سے پیرا گلائیڈنگ کی کوشش کی جس میں وہ ٹیک آف کے دوران وہ پھسل گئے تھے۔
دنیا شائع 24 مارچ 2022 11:42am عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں آئل ٹینکرز پر باغی حوثیوں کے حملے کو ناکام بنادیا عرب اتحاد نے کہا کہ دونوں کشتیوں کو یمن کے حدیدہ سے لانچ کیا گیا
صحت شائع 24 مارچ 2022 10:20am پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے پاکستان میں ہر سال 6 لاکھ کیسز رپورٹ ہوتے ہیں، جن میں سے لگ بھگ 44,000 لوگ انفیکشن سے مرتے ہیں۔
کاروبار شائع 23 مارچ 2022 04:15pm تیل کا جھٹکا (آئل شاک) کسے کہتے ہیں؟ فرانسیسی وزیر برائے اقتصادیات اور مالیات برونو لی مائر نے کہا کہ یورپ میں توانائی کا بحران 1973 کے ’آئل شاک‘ جیسا شدید ہو سکتا ہے۔
پاکستان شائع 23 مارچ 2022 03:23pm فائز عیسیٰ کا صدارتی ریفرنس سے متعلق بنچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بارکی درخواست اور صدارتی ریفرنس ایک ساتھ سماعت کیلئے مقررکرنے کا حکم دیا جو ایک ساتھ نہیں سنا جاسکتا۔
پاکستان شائع 23 مارچ 2022 02:48pm مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ کرنے والے تینوں ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا ملزمان میں ایک ملزم خواتین کو حراساں کرنے کا عادی مجرم تھا جس کے خلاف ایبٹ آباد میں درج ایف آئی آر منظر ؑام پر آگئی۔
لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2022 01:57pm ’حلیمہ سلطان‘ کو اشتہارمیں دیکھ کر پاکستانی کیوں بھڑک اٹھے؟ ترک اداکارہ اسرا بلگچ المعروف ’حلیمہ سلطان‘ کے حال ہی میں آنے...
پاکستان شائع 23 مارچ 2022 12:34pm پتوکی: باراتیوں کے مبینہ تشدد سے محنت کش کی ہلاکت پر شادی ہال کو سیل کردیا اسسٹنٹ کمشنر نے شادی ہال کو سیل کردیا جبکہ زیر حراست 14 مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔
پاکستان شائع 23 مارچ 2022 12:09pm علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے روایتی جذبے اور جوش و جذبے کے ساتھ گارڈز کے فرائض سنبھالے
پاکستان شائع 23 مارچ 2022 11:35am وہ دن دور نہیں جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہوگا: صدر، وزیراعظم کا پیغام وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ریاست مدینہ کے ماڈل پر ایک حقیقی جمہوری فلاحی ریاست کے طور پر پاکستان کی ترقی کے لیے خود کو وقف کرنا ہے۔
ٹیکنالوجی شائع 23 مارچ 2022 11:19am 95 فیصد سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزیاں انسانی غلطیاں ہیں، ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے مشورہ دیا کہ اگرانسانی غلطی کو ختم کر دیا جاتا یا کسی حد تک اس پر مشتمل ہوتا، تو 20 میں سے 19 سائبر خلاف ورزیاں نہیں ہو سکتی تھیں۔
دنیا شائع 23 مارچ 2022 10:53am مقبوضہ کشمیر میں 4 ملکی سرمایہ کاری سمٹ جاری مودی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اگر ترقی اور خوشحالی سے بے روزگاری ختم ہوتی ہے تو پاکستان یہاں کے نوجوانوں کو بھارت مخالف سرگرمیوں کے لیے اکسانے میں ناکام رہے گا۔
دنیا شائع 23 مارچ 2022 10:29am مصر، متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے ہم منصب رہنماؤں کی اہم ملاقات متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بعد ان کا پہلا سہ فریقی اجلاس تھا۔
پاکستان شائع 23 مارچ 2022 09:40am قرار دادِ پاکستان کے 82 سال مکمل ہونے پر "یوم پاکستان" ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2022 04:10pm یوم پاکستان: سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری عام تعطیل کے موقع پر غیر معمولی خدمات ادا کرنے والے ادارے جیسے کہ پولیس، فائربرگیڈ، کووڈ ایمرجنسی کی روک تھام اور کنٹرول کی ٹیمیں فعال رہیں گی۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2022 03:39pm سندھ: لمپی وائرس 225 گائیں نگل گیا وائرس سے سب سے زیادہ کیسز 16 ہزار 424 کراچی میں رپورٹ ہوئے جبکہ 4 ہزار493 کیسز ٹھٹھہ میں رپورٹ ہوچکے ہیں۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2022 02:08pm منحرف ارکان کی تعداد ’’45‘‘ تک پہنچ گئی، احمد حسین دہر منحرف رکن نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے ان کے ہم خیال رہنماؤں کو 3 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی پیشکش کی
دنیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2022 04:29pm امریکا کی سعودی اہم تنصیبات پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت جیک سلیوان نے کہا کہ حوثی ان دہشت گردانہ حملوں کا آغاز ایران کی مدد سے کرتے ہیں، جو انہیں میزائل اور یو اے وی کے اجزاء، تربیت اور مہارت فراہم کرتا ہے۔
کھیل شائع 21 مارچ 2022 12:07pm رمشا اعجاز نے لیڈیز انٹرنیشنل گالف کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا رمشا اعجاز نے اپنے زیرو ہینڈیکیپ حریف کو 75 کے ساتھ تین راؤنڈز کے بعد 225 پر ختم کیا۔
لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2022 11:15am پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار نے منگنی کرلی گلوکار نے کہا کہ "یہ میری زندگی کا ایک خوبصورت لمحہ ہے جسے میں انجوائے کرنا چاہتا ہوں"