پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 06:03pm ملاکنڈ : دیر بالا میں بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
دنیا شائع 28 مارچ 2022 04:43pm بھارت: واٹس ایپ پر یوم پاکستان کی مبارکباد دینے پر طالبہ گرفتار شکایت درج کرانے والے شخص نے اپنی پولیس رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ خاتون کا مقصد نسلی کشیدگی کو ہوا دینا ہے.
پاکستان شائع 28 مارچ 2022 04:04pm شاہ زین بگٹی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھیج دیا شاہ زین بگٹی بلوچستان صوبے میں ترقی نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا شائع 28 مارچ 2022 03:31pm اسرائیلی وزیر اعظم بھی کورونا کا شکار ہوگئے یہ خبر چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے، جب وزیر اعظم بینیٹ نے اسرائیلی شہرحدیرہ میں فائرنگ کے مقام کا دورہ کیا تھا
کاروبار شائع 28 مارچ 2022 01:48pm رمضان سے قبل کھجوریں کتنی قیمت پر فروخت ہورہی ہیں؟ تاجروں کا کہنا ہے کہ کھجور کی قیمتیوں میں اضافے کی وجہ سے ہول سیل مارکیٹ میں فروخت میں بھی کچھ کمی آئی ہے۔
پاکستان شائع 28 مارچ 2022 12:56pm عمران خان کی سیاست ختم نہیں ہورہی، شیخ رشید پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلےکےنشان پرمنتخب ارکان کوعمران خان کےساتھ کھڑاہوناچاہئے۔
ٹیکنالوجی شائع 28 مارچ 2022 12:14pm کیا ایلون مسک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے جارہے ہیں؟ ایلون مسک کہا کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 11:14am وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکےخلاف تحریک عدم اعتمادجمع آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے صوبائی وزیر اعلیٰ کے خلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی۔
پاکستان شائع 28 مارچ 2022 10:36am تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں عدم اعتماد کی تحریک شامل ہے تاہم اجازت ملنے کے بعد ہی اس تحریک کو آج ہی ایوان میں پیش کر دیا جائے گا۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 01:39pm اسرائیلی شہر میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی داعش نے اسرائیل میں حملے کی ذمہ داری قبول کی، جس میں اس نے کہا کہ دو فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔
پاکستان شائع 28 مارچ 2022 09:29am خام تیل سمیت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے کا امکان معاملہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے آئندہ اجلاس میں اٹھایا جائے گا
لائف اسٹائل شائع 27 مارچ 2022 04:38pm اداکارہ حنا خواجہ نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کیا کہا؟ پاکستانی اداکارہ نے کہا کہ اللّٰہ نہ کرے بقول آپ کے کہ پاکستانی طیارہ کبھی بھی اُس پُرانے پاکستان میں اُترے جیسا پاکستان آپ اور آپ کی اتحادی جماعتوں نے بنایا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 27 مارچ 2022 03:06pm پاکستانی اداکاروں کا وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ وزیراعظم عمران خان سے اظہار یک جہتی کرنے کے لیے تمام شوبز انڈسٹری کے اداکار میدان میں آگئے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 27 مارچ 2022 12:57pm سُہانا نے شاہ رخ خان کی 8 ایبس کے بارے میں کیا کہا؟ تصویر میں کنگ خان اپنے 8 پیک ایبس، لمبے بالوں اور رعب دار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 12:48pm اسرائیلی وزیراعظم کا حوثیوں کے حملوں پر سعودی عرب سے افسوس کا اظہار یمن کی حوثی ملیشیا نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے 3 دن کے لیے معطل کر رہے ہیں۔
صحت شائع 27 مارچ 2022 10:52am گزشتہ 17 سالوں میں رضاکارانہ خون کے عطیات میں 9 فیصد اضافہ سینئر ہیماٹولوجسٹ نے کہا کہ اگر کوئی شخص بغیر کسی ذمہ داری کے خون کا عطیہ دیتا ہے تو اسے رضاکارانہ عطیہ کہا جاتا ہے
ضرور پڑھیں شائع 27 مارچ 2022 10:38am چین اور پاکستان کے درمیان بڑا تجارتی راستہ 2 سال بعد کھلنے کا امکان یہ راستہ 29 جولائی اور 10 اگست 2020 کے درمیان تجارتی راستہ چین میں پھنسے ہوئے سامان سے لدے کنٹینرز کی نقل و حمل کی سہولت کے لیے عارضی طور پر کھلا تھا۔
کھیل شائع 27 مارچ 2022 10:34am پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ان کے نکاح کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ ان کی رخصتی 30 مارچ کو ہوگی۔
لائف اسٹائل شائع 26 مارچ 2022 04:04pm 'دی کپل شرما شو' جلد ہی آف ایئر ہونے والا ہے؟ سب سے بڑی وجہ کپل شرما کے آئندہ امریکا دورے کی وجہ سے میزبان کی عدم دستیابی بتائی جاتی ہے۔
پاکستان شائع 26 مارچ 2022 03:07pm مردان: مسلح افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل فائرنگ کے نتیجے میں ایک خواجہ سراء کوکونٹ جاں بحق جبکہ دوسرا ساتھی مڑہ شدید زخمی ہوا ہوگیا، خواجہ سراء محفل موسیقی سے واپس آرہے تھے۔