پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 06:57pm اسلحہ و شراب برآمد گی کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری پولیس کو موصول عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے کل پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 11:25am لاپتہ شہری فیضان کی بازیابی کیلئے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے، جسٹس بابر ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد بانی پی ٹی آئی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:26am اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مغوی کا فون نمبر اور گاڑی ٹریس کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 03:26pm جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 7 رکنی فُل کورٹ بینچ 19 ستمبر کو کیس پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 02:02pm امریکی عدالت میں عافیہ کیس میں حکومت پاکستان کہیں نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی 5 ہفتوں کی مہلت کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:30pm ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی سرزنش، سیکرٹری دفاع طلب سلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت اور حوالگی سے متعلق جواب پر وزارت دفاع کے جوبا پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:36pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: اٹارنی جنرل کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت اٹارنی جنرل اعلیٰ اور ذمہ دار عہدیدار ہیں مناسب یہ ہے جلد کچھ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 28 اگست 2024 01:26pm پاکستان حالت جنگ میں ہے، بلوچستان میں جورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ یہ لوگ ایک پارٹی کے سپورٹرہیں لیکن پہلے انسان اورپاکستانی ہیں، ریمارکس چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 28 اگست 2024 12:08pm اسلام آباد ہائیکورٹ: کوریج سے روکنے کے معاملے پر پی سی بی سے جواب طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 04:58pm پی سی بی کے کوریج سے روکنے پر صحافیوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع صرف تنقید کی بنیاد پر صحافیوں پر کرکٹ کوریج پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، درخواست
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:25pm ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اگر پاکستان میں جوڈیشل کمیشن بنتا ہے تو کیا کینیا میں انوسٹیگیشن کر سکتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:02pm اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:23pm ’سمندر میں تیسری کیبل بھی کٹ گئی‘، حکومت کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھڑک اٹھے انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 01:13pm عافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق 2 سوالات کے جواب طلب کیا اداروں کے پاس یہ مینڈیٹ تھا کہ عافیہ کو بچوں سمیت کسی اور کے حوالے کرے؟ کیا کوئی ثبوت تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:01pm عالیہ حمزہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی...
پاکستان شائع 23 اگست 2024 12:43pm بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت ڈیو پراسس فالو نہیں کرتی تو پھر کیا کہہ سکتے ہیں، اس سے ملک کی کتنی بدنامی ہورہی ہے، ان کو اندازہ نہیں، عدالت
پاکستان شائع 21 اگست 2024 02:59pm توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 03:07pm نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان
لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے