پاکستان شائع 03 اگست 2024 03:06pm جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ وزیراعظم ہنگامی اقدامات کے ذریعے جبری گمشدگی کے اس مکروہ عمل کا سدباب کریں، حکم نامہ
پاکستان شائع 02 اگست 2024 01:12pm پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ: پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا آرڈینیٹر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم انسداد دہشتگردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
لائف اسٹائل شائع 02 اگست 2024 12:23pm چھاتی کے کینسر سے لڑنے والی حنا خان نے اپنے سر کے بال منڈوالیے، ویڈیو وائرل روز روز بالوں کر جھڑتا دیکھنا میرے لیے ایک تکلیف دہ عمل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 12:48pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم سخت آرڈر کریں تو ججز کیخلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 01 اگست 2024 02:36pm پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ: رؤف حسن کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم عدالت نے 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظورکیں
پاکستان شائع 01 اگست 2024 11:15am پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی فیض آباد بلاک ہوا اس کے نقصانات قوم کوہورہے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 12:49pm پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کی درخواست، فریقین کو دوبارہ نوٹس جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث دستیاب بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 10:34pm اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کا حکم ایک سیاسی جماعت کے دفتر کو اس طرح سیل نہیں رکھا جا سکتا، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:56pm پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:20pm بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:42am پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 06:09pm عمران خان نے اپنے قتل کا پلان بتا دیا، رینجرز کے خلاف کیس کا اعلان صوابی میں جلسہ کر کے دکھائیں گے کہ ملک میں کس پارٹی کی پاور ہے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:07pm توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع جو لوگ یہ کیس بنا رہے ہیں جیل میں ان کو ہونا چاہیے، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:12pm توشہ خانہ سماعت کے دوران عمران خان اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ 'نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو اور جو مرضی کہلوا لو'، عمران خان کے جملے پر نیب پراسیکیوتڑ بھڑک اٹھے
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 02:42pm جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت دیگر کی ضمانت کنفرم سب ملزمان ایک ہی اسٹیج پر کھڑے ہیں، ضمانت خارج ہوں گی تو سب کی ساتھ خارج ہوں گی، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 01:30pm غیر قانونی اسلحہ کیس: ’علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں‘ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کو پیشی کیلئے 4 ستمبر تک مہلت دے دی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:09pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کوشش ہو گی ایک دو دن میں فیصلہ سنا دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:45am پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 10:02pm جماعت اسلامی کے 10 مطالبات پر حکومت کے مذاکرات کی اندرونی کہانی، گرفتار کارکنان کی رہائی کا اعلان جماعت اسلامی بجلی مہنگائی کے خلاف مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا