پاکستان شائع 20 جنوری 2025 08:37pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وکالت نامے پر دستخط کردیے جیل حکام نے وکالت نامے پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کے حوالے کردیے
▶️ پاکستان شائع 20 جنوری 2025 01:42pm اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا وزرات قانون نے ہفتے کو صدر مملکت کی منظوری سے اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 01:14pm منی ٹریل ثابت کرنا بہت مشکل کام ہے، قاضی فائز عیسٰی بھی ثبوت پیش نہیں کر سکے، جسٹس محسن اختر کیانی شہری ڈاکٹر تاشفین خان کی نیب کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 11:40am عمران خان کی جیل سہولیات کے حوالے سے نظرثانی درخواست پر اعتراض دور اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 06:07pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے وکیل نے مزید ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی اڈیالہ جیل میں جاری سماعت میں اب تک 7 گواہوں کے بیانات قلمبند جبکہ 5 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 10:46pm جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان نے ملزمان کو شناخت کرلیا سماعت کے دوران عمران خان بھی عدالت میں موجود رہے، شور کے باعث ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنا پڑا
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 09:48pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جناح ہاؤس حملہ سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 07:15pm عمران خان علی امین گنڈا پور اور شیخ وقاص اکرم سے ناخوش پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 07:12pm سرکاری حج اسکیم: عازمین حج نے کتنی رقم جمع کروادی؟ وزارت مذہبی امور کو عازمین حج سے اخراجات کی دوسری قسط بھی موصول ہوگئی
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 06:15pm جسٹس محسن اختر کیانی جوڈیشل کمیشن میں خواتین کو برابر کی نمائندگی نہ ملنے پر بول پڑے کیا وجہ تھی کہ خواتین کو کمیشن میں برابری کی نمائندگی نہیں دی؟ جج اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 05:47pm چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی تعیناتی کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 10:32am اپنے 12 شہدا کا ذکر کیا تھا، مزید 2 زخمی جاں بحق ہو چکے، بیرسٹر گوہر وزیراعظم سمیت دیگر کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کیلئے کرمنل کمپلینٹ دائر
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 04:33pm ایک گھنٹے میں نمٹائے جانے والے کیس میں ججز نے 10 سال لگا دیے، اسلام آباد ہائیکورٹ پہلے بھی بڑے بڑے جج گزرے لیکن زیر التوا مقدمات کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 12:34pm ہمارا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا، بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ ایک جج صاحب کا بلڈ پریشر 200 پر گیا لیکن انہوں نے ہمیں سزا سنانی تھی اور وہ سنائی، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 11:33am ڈی چوک احتجاج ضمانت: بشریٰ بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط و انگوٹھے کے نشان پر عدالت برہم بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں عبوری ضمانتیں 7 فروری تک منظور
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 06:27pm اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں نے 2024 میں کتنے کیسز کے فیصلے سنائے؟ ڈسٹرکٹ کورٹس میں 2024 کے دوران نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 05:30pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں اسپیشل جج سینٹرل، ایف آئی اے اور دیگر فریق، کیس میں بری کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:57am ڈی چوک احتجاج، گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی درخواست کا فیصلہ اے ٹی سی کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے گزشتہ روز یہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 12:27pm علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ اشتہاری قرار عامر کیانی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کا پراسس شروع
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:26pm توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا