پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 11:33pm ارشد شریف قتل کیس: تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن بنانےکی درخواست پرسماعت کی کازلسٹ منسوخ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق نے4 فروری کو سماعت کرنا تھی
پاکستان شائع 01 فروری 2025 09:58pm لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ سے 3 ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 06:09pm دوسری ہائیکورٹ سےجج نہ لایا جائےنہ چیف جسٹس بنایا جائے، ججزکاصدراورچیف جسٹس پاکستان کوخط اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہی تین سینئرججزمیں سے چیف جسٹس بنایا جائے، ججزکاخط
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 03:55pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کے بعد خالد یوسف نے اپیلیں دائر کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 02:26pm عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل ریکارڈ کے مطابق کوئی ایک بھی ملزم جائے وقوع سے گرفتار نہیں کیا گیا، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 12:35pm عمران خان کے وکیل جیل سہولیات سے متعلق مطمئن ہیں، مداخلت کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق کی عمران خان کو جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 03:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پیکا ترمیم کو کالا قانون قرار دے دیا، چیلنج کرنے کا اعلان پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی مذمتی قرار داد منظور
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 02:00pm فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نئے امتحانات روکنے کی درخواست پر نوٹس جاری جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے کیس کی سماعت کی گئی جس میں درخواست گزار حمزہ جاوید و دیگر کی طرف سے وکیل علی رضا پیش ہوئے۔
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 02:34pm جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا مہم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی خصوصی عدالت کو ٹرائل آگے بڑھانے سے روک دیا بادی النظر میں ایف آئی اے نے اختیارات کا غلط استعمال کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 01:30pm 26ویں آئینی ترمیم کے بنیاد ایک خط نے پورے ملک کا نظام بدل کر رکھ دیا، جسٹس محسن اختر کیانی میرا خیال ہے 26ویں آئینی ترمیم کو بالآخر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ ہی سنے گا، جسٹس محسن کیانی
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 09:55am توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت: کیس دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کی استدعا اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 01:49pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر اپیل میں نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے معاہدے کا متن حاصل نہ کرنے کو نیب کی ہچکچاہٹ اور بدنیتی کا ثبوت قرار دیا گیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 11:27am 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے بعد عمران اور بشریٰ بی بی کی کتنی بار ملاقات ہوئی؟ عدالت میں جواب جمع سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تفصیلی جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں طلب
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 09:58am عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل، جسٹس اعظم خان عدت کیس کی سماعت سے الگ ہوگئے عدالت نے بریت کے خلاف اپیل کی فائل نئے بنچ کیلئے چیف جسٹس عامر فاروق کو بھیج دی
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 08:09am عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کےخلاف اپیل کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات نئے جج جسٹس اعظم خان سماعت کرینگے
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 02:59pm سپریم کورٹ لڑائی جھگڑا کیس: شیر افضل مروت کو بری کردیا گیا شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 01:03pm عافیہ کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ سابق امریکی صدر نے اپنے بیٹے کی سزا معاف کر دی لیکن ہمارے قیدی کو رہا نہیں کیا، جسٹس سردار اعجاز
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 06:46pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل کی نیب کے ایک اور گواہ پر جرح مکمل
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 12:23pm الیکشن کمیشن کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟ عدالت نے سوال اٹھا دیا ریٹائرڈ جج کے نئے ٹریبیونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روکنے کے حکم میں 6 فروری تک توسیع
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 11:55am علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی عدم تعمیل پر عدالت برہم عدالت نے آرڈر پر عملدرآمد نہ کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز سے وضاحت طلب کرلی