پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:28pm پی ٹی آئی احتجاج: 120 افغان باشندے سمیت 564 افراد گرفتار کئے گئے، محسن نقوی پاکستان میں پہلی بار پولیس کو مظاہرے میں استعمال کیا گیا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 05:58pm احتجاج رکوانے کا کیس: دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم سلام آباد انتظامیہ اور حکومت احتجاج کیلئے مناسب جگہ مختص کرے، مظاہرین انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ جگہ پر جا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:09pm گنڈا پور اسلام آباد کیسے پہنچے، کے پی ہاؤس میں قیام کیوں؟ ڈی چوک پر کارکنوں کا احتجاج ریکارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ ہفتہ کی دوپہر رکاوٹیں توڑ کر تیزی سے بڑھا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:48am توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیس کو معمول کے مطابق چلنے دیں، اگلے ہفتے کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 04:02pm چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج آپ کو بلایا ہی نہیں اور نہ نوٹس ہوئے ابھی، لگتا ہے آپ کو بہت جلدی ہے، جسٹس عامر فاروق وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہ
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:34am حکومت کی مشکلات میں اضافہ، آئینی پیکج کے خلاف بار ایسوسی ایشنز کا بڑا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومتی پیکج کو مسترد کیا ہے۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 09:07pm نجی ایئرلائن کمپنی کا امتیازی سلوک، معذور خاتون نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو 10 روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:15am سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی توہین عدالت کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کر دی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 07:58pm الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں کا معاملہ: عامر مغل کی درخواست قابل سماعت قرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:47pm اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت پلاٹوں کی اوپن نیلامی نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے کمرشل پلاٹس سرمایہ کاری کے لئے پیش کئے جارہے ہیں
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:39pm آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی؟ اسلام آبادہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کی اسٹیٹ کونسل کو ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کروانے کی مہلت
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:34pm ایسا لگتا ہے چیف جسٹس ہر صورت میں توسیع چاہتے ہیں، فواد چوہدری ایک دوسرے کو روند کر آگے جانے سے سیاسی عدم استحکام مزید بڑھے گا، سابق وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 01:08pm پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیسز: آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے...
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 04:05pm ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں، 300 وکلا کا ججز کے نام خط نئی عدالت کی حیثیت پی سی او کورٹ جیسی ہو گی، وکلا کا دعویٰ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:26pm سپریم کورٹ سے چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا کی دکان سے برآمد، مقدمہ درج مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اور فیصل نامزد ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:08pm آئینی شقوں کیخلاف جوڈیشل اختیارات کا استعمال، عدالت نے افسران کو فیصلوں سے روک دیا 14سال کا وقت 14 اگست 1987 کو مکمل ہوا مگر اس کے باوجود انتظامی افسران جوڈیشل اختیارات استعمال کر رہے ہیں، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:05pm شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا پیپر ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کرنے کا حکم طلبہ کو نتائج کے اعلان سے پہلے سوال نامہ دیکھنے کا وقت دیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 12:43pm بشریٰ بی بی کے خلاف درج ’تمام مقدمات‘ کی تفصیلات جاری پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:38am اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی کی منظور وزارت قانون، سیکرٹری ٹو چیف جسٹس اور رجسٹرار سمیت دیگرمتعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 11:24am اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ایک ہفتے میں عملدرآمد نہیں ہوتا تو سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان
لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے