پاکستان شائع 04 جنوری 2025 05:53pm پولینڈ کی شہری خاتون نے بنا اجازت بیٹی پاکستان لانے پر شوہر کے خلاف پاکستانی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا معاملے پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 05:41pm اسکالر شپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی اسکالر کی بطور ضامن جمع کرائی گئی گارنٹی جعلی نکل آئی عدالت نے ایچ ای سی کو ضامن سے ریکوری کرنے سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:17pm اسلام آباد ہائیکوٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کیلئے مشہور جج کا نام بھی شامل اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 04:54pm تین ارب سے زائد سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں ملزم کی ضمانت 100 روپے کے عوض منظور ملزم کی ماتحت عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ باعث شرم قرار
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 12:27pm ایف آئی اے اور پاسپورٹ حکام نے شعیب شاہین کا پاسپورٹ بلاک کئے جانے کو ٹیکنیکل خرابی قرار دے دیا شعیب شاہین کا پاسپورٹ بحال بیرون ملک سے جانے متعلق رکاوٹ ختم
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 05:52pm سرکاری خرچ پر حج عمرہ کرنے والے افسران و عملے کی تفصیلات طلب افسران و عملے کو حج و عمرہ پر بھیجنے سے روکنے کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 12:06pm شبلی فراز سینیٹ میں اپنے عہدے سے مستعفی؟ مذاکرات میں ملکی حالات کو اول ترجیح دی جائے گی، شبلی فراز
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 12:22pm عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے بین الاقومی دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 03:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم حلقہ این اے 48 میں راجہ خرم شہزاد کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے علی بخاری نے چیلنج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 02:07pm دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کیلئے آئی ایس پی آر سے اجازت کا نوٹی فکیشن معطل جسٹس بابر ستار نے پیمرا کے 2019ء کے نوٹی فکیشن کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 11:43am این اے 47: الیکشن ٹریبیونل کیخلاف شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 01:12pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 03:45pm توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ پر فرد جرم، الزامات کیا ہیں؟ الزامات کے مطابق ملزمان نے پرائیویٹ فرم سے جیولری سیٹ کی قیمت صرف 52 لاکھ روپے لگوائی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:51pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:48am نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 04:28pm پی ٹی آئی سے باضابطہ مذاکرات کے امکان روشن، حکومتی ذرائع کی تصدیق ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی بات کی گئی، حکومتی ذرائع
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 03:25pm وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت مل گیا پی ٹی آئی احتجاج: امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 02:47pm سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 02:58pm عدالت نے درخواست گزاروں کو ریاست کے رحم و کرم پر چھوڑ کر بنیادی حق سے محروم کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ ڈی چوک احتجاج کیس میں 41 ملزمان کو 14 روزہ شناخت پریڈ پر بھیجنے کے خلاف کیس میں فیصلہ جاری
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 01:51pm علی بخاری اور شیر افضل مروت کیخلاف مزید مقدمات سامنے آگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا