پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:49am عمران خان کیخلاف مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ، سب سے زیادہ کیسز کس صوبے میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل بھی زیر التوا ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 04:40pm پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار پیپلز پارٹی کے کارکنان سمیت 145 دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع عدالت نے 145 افراد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:42pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:12pm عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج نئے مقدمات کی تعداد سامنے آگئی سابق وزیراعظم کیخلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد درج مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 10:39am توشہ خانہ 2 کیس: ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کررہی ہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 04:24pm ناقص تفتیش کی وجہ سے تکنیکی بنیاد پر شک کا فائدہ ملزمان کو دینا پڑتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی دنیا میں چیزیں تبدیل ہو گئی ہیں لیکن ہم ابھی وہیں کھڑے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 04:35pm 24 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی تو غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت اور انتظامیہ پر برہم
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:02pm سلمان اکرم راجہ کے خلاف 18 مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 05:03pm ڈی چوک میں احتجاج کے دوران درج مقدمات پر شیر افضل مروت کی ضمانت منظور شیر افضل مروت گرفتاری کے ڈر سے جوڈیشل کمپلیکس کے پچھلے دروازے سے واپس روانہ ہوئے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 03:20pm سابق ڈی جی نیب لاہور کیخلاف نیب انکوائری شروع ہونے کا انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:58pm ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 10:55pm ہلاکتوں کا پروپیگنڈا، ایف آئی اے نے جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:09pm ڈاکٹر عافیہ کیس، امریکا جانے والے وفد کومالی معاونت فراہم کرنے کی سمری پر دستخط اسلام آباد:جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 07:50pm منشیات کیس: صحافی مطیع اللہ جیل سے رہا، ’صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے‘ عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی کاپی بھی پیش کی گئی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:49pm سمری وزیراعظم تک نہیں پہنچتی تو اس پر پی ٹی آئی لکھ دیں، جلد پہنچ جائیگی، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت عالیہ نے وزارت خارجہ کو امریکا جانے والے وفد کے سفری اخراجات سے متعلق سمری وزیراعظم کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:33pm کھیلوں کو سیاست کی نذر نہیں کریں، یہی بات آئی سی سی سے کہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ تمام غیر ملکیوں سے کہیں گے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں، ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 01:50pm مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 09:12pm ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی 27 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:19pm اسلام آباد: مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جج طاہر عباس سپرانےجسمانی ریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:26pm اسلام آباد احتجاج پر توہینِ عدالت کیس: پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری تاجروں نے پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا کی ہے