پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:37pm لاپتا افراد کیس: کمیشن کی رپورٹس ہماری ریاست کے خلاف استعمال ہوں گی، جسٹس محسن اختر کیانی حساس اداروں کے افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی عدالت طلب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:09am اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی ایم ڈی کیٹ کے نتائج عدالت کے حتمی آرڈر سے مشروط ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 02:05pm زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر حکومت سے جواب طلب تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 04:33pm الیکشن کمیشن کو ٹریبیونل تبدیلی پردوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے تین امیدواروں کی فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:02am ’حکومت نے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں کیا‘، عدالت نے درخواست نمٹا دی جب ملٹری ٹرائل کرنا ہوا تورول 549کے تحت پروسیجرکوفالو کیا جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 04:56pm عمران بشریٰ بی بی توشہ خانہ ٹو کیس: آئندہ سماعت پر نئے چالان کے تحت فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان توشہ خانہ ٹو کیس نیب کورٹ سے ایف آئی اے کو منتقل
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 12:56pm شراب و ناجائزہ اسلحہ برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی علی امین کا کیس سننے سے معذرت جج شائستہ خان کنڈی ںے شراب و ناجائزہ اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 11:18am لاہور جلسے سے پہلے علی امین گنڈاپورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے واثق قیوم عباسی، عامرمحمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:17pm اسلام آباد کی 3 نشستیں ن لیگ کے ہاتھ سے سرکنے لگیں، جسٹس جہانگیری کا تبادلہ کالعدم الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:43pm پاکستان میں پہلی بار پیکا عدالت سے مسیحی خاتون کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے سزائے موت فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:58am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:00am رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، وزارت داخلہ و ایف آئی اے کو نوٹس جاری عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں توسیع، زین قریشی کی گرفتاری کی درخواست پر فریقین کو نوٹس
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 06:12pm سی ڈی اے میں پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی کامعاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر لینڈ و بحالیات نے پلاٹوں کی این ڈی سی رکوا دی ہے ،درخواست گزار
▶️ پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 04:53pm ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا ٹرائل کورٹ ٹرائل مکمل کر لے لیکن حتمی فیصلہ نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 03:27pm ایجنسیوں کا شہریوں کو اغوا کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 11:30am عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے، آزادانہ تحقیقات کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سلطان کی بازیابی کا کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 11:34pm ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے جلوس اختتام پذیر، موبائل فون سروس بحال راولپنڈی میں موبائل فون سروس مرکزی جلوس اور ملحقہ علاقوں میں معطل کی گئی تھی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 07:55pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لیے متفرق درخواست بھی جمع کرا دی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:33pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:43am عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں، حکومت سے واضح مؤقف طلب عدالت نے وزارت دفاع کو آئندہ منگل کو واضح مؤقف دینے کی ہدایت کردی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ