پاکستان شائع 03 مارچ 2025 10:19am انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی ملزمان کو پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 28 فروری 2025 03:18pm عافیہ صدیقی کیس: میں یہ سوچ نہیں سکتا حکومت اٹارنی جنرل آفس کی معاونت رد کرے، جسٹس اسحاق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت کو دستاویزی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 28 فروری 2025 03:18pm رمضان المبارک کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اوقات کار جاری ہفتے کے روز کوئی سماعت نہیں ہوگی ججز اپنے تحریری حکم نامے لکھیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 25 فروری 2025 06:54pm بانی پی ٹی آئی کی جیل سپرٹینڈنٹ و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی دودرخواستوں پرریکارڈ طلب عدالت کی ریکارڈ سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامہ کو درخواست کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 فروری 2025 06:09pm ٹریفک حادثہ کیس میں جج کی بیٹی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آ گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج شہزاد ملک کی بیٹی کے کیس میں بریت کا فیصلہ دیا
پاکستان شائع 24 فروری 2025 11:32am 13 سالہ بچے کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر عدالت سیکریٹری داخلہ پر برہم ریاست کو کیسے چلا رہے ہیں؟ جسٹس بابگر ستار کے ریمارکس
پاکستان شائع 22 فروری 2025 07:40pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے فنانس ایکٹ 2015 کی شق 7 کو آئین کے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا اگر کوئی قانون آئین یا اصل قانون پیرنٹ ایکٹ سے متصادم ہو تو وہ قانون غیر مؤثر سمجھا جائے گا، تفصیلی فیصلہ
پاکستان شائع 22 فروری 2025 12:45pm چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ سے گریز کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق حکومت کے خلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے، تاہم عدلیہ سے بھی ہم زیادہ خوش نہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 21 فروری 2025 07:12pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق المدارس کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے چھوٹی داڑھی رکھنے پر مدرسے کے طالبعلم کو امتحان دینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 21 فروری 2025 04:42pm عافیہ صدیقی کے بدلے امریکا کو شکیل آفریدی کی حوالگی، حکومت کا جواب سامنے آگیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہدایات لیکر بتائیں امریکی عدالت میں دائر عافیہ کی پٹیشن پر کیا اعتراض ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 21 فروری 2025 11:22am اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا پانچ ججزکی سنیارٹی سے متعلق دائر درخواست کی حمایت کا اعلان بار نے درخواست کی غیرمشروط حمایت کردی
پاکستان شائع 20 فروری 2025 06:58pm پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی اور جاں بحق کارکنوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کارکنوں کی معلومات لینے کی متعدد درخواستیں دیں لیکن فراہم نہ کی گئیں، درخواست
پاکستان شائع 20 فروری 2025 05:25pm اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کے نتائج روکنے کے حکم میں 6 مارچ تک توسیع اٹارنی جنرل اور عدالتی معاونین عدالت میں پیش نہ ہوسکے
پاکستان شائع 20 فروری 2025 05:24pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے دائر اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ اپیلوں پر بینچ تشکیل دے کر سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 01:41pm پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف، 120 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم کارکنوں کو مزید حراست میں رکھنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں، عدالت
پاکستان شائع 18 فروری 2025 07:19pm ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ر) محمد یار ولانہ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 17 فروری 2025 12:05pm خرم شہزاد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے بری جج طاہر عباس سپرا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 17 فروری 2025 12:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ: رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار سیکیورٹی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کوئی جوڈیشل یا ایڈمنسٹریٹو آرڈر موجود ہی نہ ہو تو توہین عدالت کی کارروائی نہیں بنتی، فیصلہ
پاکستان شائع 14 فروری 2025 05:20pm وکلا کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنا غیر قانونی ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری کبھی کسی عہدے کے لیے سفارش نہیں کرائی، اپنے کام سے عہدے ملے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 14 فروری 2025 04:46pm پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر وزارت قانون و دیگر کو نوٹس جاری جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور صحافیوں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا