پاکستان شائع 18 نومبر 2024 10:47am عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 10:55am صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا، اب یہ خود کہہ رہے ہیں انڈے اور ٹماٹر پڑتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 11:45am عمران خان کیخلاف 62 مقدمات، ایف آئی اے میں 7 انکوائریز چل رہی ہیں، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی رپورٹ جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 02:52pm آصف زرداری پر قتل کی سازش کا کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جو کچھ سابق چیف جسٹس اور وزراء کے ساتھ ہوا، بغیر سیکیورٹی کے گھوم کے دکھائیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:05pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز بھی مقدمہ سے بری ہوگئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:28pm توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 04:24pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت اگر ٹرائل کورٹ سے بریت درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:46pm نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 11:33am عمران خان سے ملاقات کا دن، آج پی ٹی آئی کے 6 رہنما ملاقات کریں گے عدالت نے سابق وزیراعظم کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو کل طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 01:45pm عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 10:39am اسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا تحریک انصاف کے ایم این اے کیخلاف گوجرانوالہ میں 2 مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 03:45pm توشہ خانہ ٹو کیس بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور وکلا صفائی کی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت کی استدعا پر پراسیکیوٹر کی مخالفت
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:26pm عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:05pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کا آخری موقع آئندہ سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے، جج احتساب عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 03:00pm ’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 11:31am اسلام آباد میں بھی کراچی والا کام شروع ہوگیا ہے،بھتےکی پرچیاں آرہی ہیں، جسٹس عامر فاروق انتظارپنجوتھہ سے متعلق ٹی وی پردیکھا اور بہت برا لگا، چیف جسٹس عامر فاروق
شائع 04 نومبر 2024 10:46am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیس کی آئندہ تاریخ رجسٹرارآفس مقرر کرے گا، عدالت نے سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:47am توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور رجسٹرار آفس کو پیر کو کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:32am گنڈا پورا کا ڈی چوک احتجاج سے گرفتار سرکاری اہلکاروں کی رہائی پر استقبال، عہدوں میں ترقی وزیراعلی کے پی نے اہلکاروں کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں استقبال کیا اور ان کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان بھی کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:10pm راولپنڈی : ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ اڈیالہ جیل سے رہا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا