شائع 04 نومبر 2024 10:46am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیس کی آئندہ تاریخ رجسٹرارآفس مقرر کرے گا، عدالت نے سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:47am توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور رجسٹرار آفس کو پیر کو کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:32am گنڈا پورا کا ڈی چوک احتجاج سے گرفتار سرکاری اہلکاروں کی رہائی پر استقبال، عہدوں میں ترقی وزیراعلی کے پی نے اہلکاروں کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں استقبال کیا اور ان کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان بھی کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:10pm راولپنڈی : ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ اڈیالہ جیل سے رہا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 05:04pm کل جج ابوالحسنات سے متعلق جو میں نے کہا اس پر افسوس ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اعظم سواتی کا 8 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:39pm عمران خان کی ملاقاتوں اور جیل سہولیات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات جاری کردیے علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 02:10pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا عدالت عالیہ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:02pm شبلی فراز کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع شبلی فراز کیخلاف بے شمار من گھڑت اور جعلی مقدمات بنائے گئے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 06:40pm احتجاج کی کال تب دوں گا جب یقین ہوگا کہ 3 یا 4 لاکھ لوگ سڑکوں پر آئیں گے، سلمان اکرم راجہ عدالتوں اور پارلیمنٹ کے بجائے فیصلہ بالآخر سڑکوں پر ہوگا، سلمان اکرم راجا
▶️ پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 05:41pm پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش، پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:14pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے، عدالت
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 01:20pm علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل کے مجاز افسر کو 31 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 12:30pm کارسرکار مداخلت کا کیس، شوہر کے ہمراہ ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 12:49pm عمران خان، بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:31pm فیصل چودھری کی عمران خان کو جیل سہولیات کی دائر درخواست پی ٹی آئی نے مسترد کردی درخواست دائر ہونے کے بعد فیصل چودھری کو پی ٹی آئی لیگل ٹیم سے باضابطہ طور پر نکال دیا گیا۔
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 03:53pm توشہ خانہ ون کیس: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 03:42pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم میڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کرنے کا حکم دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 04:02pm عمران خان کو عدالت پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات تین بجے کے قریب شروع ہونے والی ملاقات مکمل ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 05:01pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی رہائی کا معاملہ پھر لٹک گیا پی ٹی آئی وکلا ضمانتی مچلکے جمع کرانے کیلئے عدالت کے چکر لگاتے رہ گئے اور عدالتی وقت ختم ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 11:31am عمران خان کے ذاتی معالج سے معائنے کا معاملہ، جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار آپ لوگوں کا رویہ قابل تعریف نہیں، ہم نے جیل کے دورے کے دوران وہاں ڈاکٹروں کو دیکھا جو میرٹ پر بھی نہیں تھے، عدالت
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان
لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے