پاکستان شائع 29 مارچ 2025 11:50am لاپتہ بھائیوں کی عدم بازیابی پر سیکرٹری دفاع و داخلہ اور آئی جی اسلام آبادسے جواب طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 09:12pm سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 01:37pm 2 لاپتہ بھائیوں کو ہر جگہ تلاش کر لیا، کچھ پتہ نہیں چل سکا، آئی جی پولیس کا عدالت میں بیان اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2لاپتہ بھائیوں کی بازیابی درخواست پر سیکرٹری دفاع سے رپورٹ طلب کر لی
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 12:34pm بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے اپیل سزا معطلی درخواست مرکزی اپیل کے ساتھ عید سے قبل مقرر کی جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 10:30pm عمران خان سے جیل میں 2 دن 45-45 منٹ کی ملاقاتیں کرانے کے شیڈول پر عمل درآمد کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم سے جیل ملاقاتوں کی 30 درخواستیں نمٹانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 01:24pm عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس بار بار ملتوی کرنے پر وجوہات بتانے کی درخواست ایف آئی اے عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 04:13pm سائبرکرائم کیس میں صحافی وحید مراد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور صحافی وحید مراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:24pm پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج شیخ وقاص اکرم نے جے آئی ٹی میں جاری پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی چیلنج کردی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:06am علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 10:44pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:11pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں 2 دن کی ملاقات بحال کر دی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک نہیں ہوگی، عدالت کا حکم
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:32pm وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن محمد افضل مجوکا نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 01:11pm 26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 12:47pm کسی قیدی سے وکیل کو ملاقات کرنے سے روک نہیں سکتے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق قانون میں کیس منتقلی کی کوئی گنجائش نہیں، اگر یہ کام ہائیکورٹ کا جج نہ کرتا تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی، ریمارکس
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 09:57am بشری بی بی کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، عبوری ضمانت میں توسیع کیس کی سماعت کو 5 مئی تک ملتوی
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 05:48pm عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 02:08pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج؛ عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر عدالت کو یقینی دہانی کراتے ہیں کہ سزا معطلی کے بعد اپیل کی ہر سماعت میں موجود ہوں گے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 05:58pm کاز لسٹ منسوخ کرنے سے پہلے میری عدالت میں بارود رکھ کر اڑا دیتے: جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے ریمارکس جسٹس اعجاز نے کیس کو دوسرے بنچ کو منتقل کرنے پر سلطان محمود کو طلب کیا تھا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 08:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا لارجر بینچ کے سربراہی قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 05:45pm ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات عمران خان سے نہ کرانے کا انکشاف ہفتے کے دن کمیشن تقریبا 3 گھنٹے اڈیالہ جیل کے اندر رہا، عدالتی کمیشن کو متعلقہ آفس میں انتظار کرایا گیا