پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 02:33pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کے لئے متفرق درخواستیں دائر احتساب عدالت کا 10 اگست 2023 کے فیصلے پر عملدرآمد معطل قراردیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 06:44pm چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کر دیا عمران خان کی 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:50pm پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم پولیس آرڈر پر عمل نہ ہونے سے پراسیکویشن سسٹم مکمل ڈسٹرب ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:36pm رضوانہ تشدد کیس: وزارت انسانی حقوق و دیگر کو نوٹس جاری یہ مفاد عامہ کا کیس ہے اسکی روک تھام ضروری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 02:18pm شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 02:03pm ’چیئرمین پی ٹی آئی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے‘ ہمیں عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 01:42pm عدم پیروی پر عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے پر نیب کو نوٹس جاری نوٹس 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیسز میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی درخواست پر جاری کیا گیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 01:11pm پرویز الٰہی نے پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا ملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیا جائے، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:33pm توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:30pm پی ٹی آئی نے عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان کی فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 11:40am ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے پر سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری صحافی جاوید چوہدری ، شاہد میتلا ، پیمرا اور پریس ایسوسی ایشن کو بھی نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 05:32pm عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر متفرق درخواست رجسٹرار ہائیکورٹ نے اعتراضات کے ساتھ مقرر کی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 08:22pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:13pm توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے درخواست دائر عدالت کیس کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم اور ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دے، درخواست
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:07pm القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے فیصلے کیلئے حکومت کو دو ہفتے کی مہلت اس کا نام بھی لکھ دیں جو رجسٹریشن کیلئے منع کر رہا ہے، اسلام آباد کا سرکاری وکیل سے استفسار
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ