پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 03:40pm عمران خان کی 9 مقدمات میں درخواستیں خارج کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کا ماضی کرپشن سے پاک ہے، وکیل سلمان صفدر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:07pm پیپلزپارٹی، ن لیگ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے رہنماؤں کیخلاف نیب کیسز بحال نیب خیبرپختونخوا نے 160 ریفرنسز اور کراچی نیب نے 90 کیسزعدالتوں کو منتقل کیے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:43am چیئرمین پی ٹی آئی کو لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے ملاقات کی درخواست کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 01:20pm آج توٹرک بھر کر نیب کے کیسز کا ریکارڈ آرہا ہے، جج احتساب عدالت رجسڑار آفس نے کیسز کی فہرست احتساب عدالت کو بھجوا دیں
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 10:51am چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری رازق سنجرانی22 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:04am افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری راحیل عزیزی کیخلاف فارنرز ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا گیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:55am غیرشرعی نکاح کیس: فردجرم کا معاملہ آیا تو بشریٰ بی بی کی حاضری ضروری ہوگی، عدالت عدالت کی وکیل شیرافضل مروت، پروسیکیوٹر رضوان عباسی کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 05:58pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرلی ضروری نہیں کہ لاہور ہائیکورٹ کی طرح آپ کے وارنٹ ہی نکالیں، عدالت
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 03:34pm اسلام آباد میں پولیس اور علاقہ مکینوں کا تصادم، کئی افراد زخمی پولیس کی جانب سے علاقہ مکینوں پر شیلنگ
لائف اسٹائل شائع 18 ستمبر 2023 03:27pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’حادثہ ’ نشر کرنے کی مشروط اجازت دے دی موٹروے ریپ کیس کی متاثرہ خاتون کے تحفظات پر پیمرا نے پابندی عائد کردی تھی۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 02:09pm آڈیو لیکس کیخلاف کیس: وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم حکومت جواب دے ورنہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو براہ راست فریق بنائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 12:01pm القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی نئے قوانین کے تحت رجسٹریشن میں کچھ دستاویزات نامکمل ہیں، اسٹیٹ کونسل
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 05:19pm سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر، بینچ تشکیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست پر پیر کو سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:47pm مقدمات کے التوا سے سرمایہ کاری متاثر ہوتی ہے، جسٹس عامر فاروق عدالتی مقدمات کا طریقہ کار طویل اور مہنگا بھی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:32am سائفر کیس میں عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 12:42pm نیب کے نوٹسز ہراساں کرنے کا باعث ہیں، شیخ رشید کی پیش ہونے سے معذرت سربراہ عوامی مسلم لیگ نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں جواب جمع کروادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 09:26am سائفرکیس: اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 10:28am آڈیو لیک کیس: پولیس اور ایف آئی اے بشریٰ بی بی کو مسلسل ہراساں کررہے ہیں، وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے فون ٹیپنگ کی قانونی حیثیت پرعدالتی معاونت طلب کرلی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 09:48am پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت، پولیس نے آج بھی ریکارڈ جمع نہیں کروایا کوئی پیشرفت نہ ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت 15 ستمنبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 06:03pm پرویز الہٰی گرفتاری توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو 18 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ