پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 05:08pm سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت سننے والے جج رخصت پر چلے گئے ڈیوٹی جج سائفر کیس میں درخواست ضمانت سن سکتا ہے یا نہیں دلائل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 11:27am ایمان مزاری کی ضمانت منظور، کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کا حکم سیکرٹری ، آئی جی ، ڈی جی ایف آئی ایمان مزاری کو گرفتار نہیں کریں گے، عدالت
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:20pm سائفر کیس کی اٹک جیل منتقلی کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 02:41pm ایمان مزاری راہداری ریمانڈ پر تھانہ وومن منتقل خاتون ہونے کی بنا پر کیس کی سماعت پیر سے کل کے لئے رکھ رہے ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 11:02am ہنگامہ آرائی کے دومقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےمحفوظ فیصلہ سُنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:42pm توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 31 اگست 2023 11:38am آئی جی اسلام آباد شیریں مزاری کو 25 ہزارروپے ادا کریں، عدالت نے جُرمانہ عائد کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے جُرمانہ جواب جمع نہ کروانے پرعائد کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 10:51am سائفرکیس کی اٹک جیل منتقلی: عمران خان کی درخواست پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی انسداد دہشتگری عدالت کے جج مطلوبہ اہلیت کے معیار پر پورا نہیں اترتے، درخواست
پاکستان شائع 30 اگست 2023 05:44pm چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا روبکار جاری عدالتی عملہ روبکار لے کر اٹک جیل روانہ ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 30 اگست 2023 03:46pm سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ نہ ملنے پر قانونی تحفظات ہیں، ذرائع ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 02:39pm ایمان مزاری نے والدہ کی زبان کنٹرول کرنے کی یقین دہانی کرائی تو اپنی زبان کنٹرول نہیں کی، عدالت 2023 آئین اور عدلیہ پر عملدرآمد کے لحاظ سے تاریک ترین سال ہے، جسٹس میاں گل حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:39am سائفر کیس عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا سابق وزیراعظم سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:56pm توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا تین روز قبل جسٹس عامر فاروق نے ہمایوں دلہار کو او ایس ڈی بنایا تھا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:23pm 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت کا عدم پیروی پر ضمانت خارج کرنے کاحکم کالعدم قرار دیا جائے، وکیل کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 11:27am ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے ایمان مزاری کو ایک کے بعد ایک مقدمے میں گرفتاری کا سامنا ہے، درخواست کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 06:58pm عمران خان ضمانت کے حقدار قرار، قید اور جرمانے کی سزا معطل، تفصیلی فیصلہ جاری فیصلے میں سپریم کورٹ کے قائم علی شاہ کیس کا حوالہ بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:34pm یکم سے 25 جولائی تک آئیسکو وصولیوں پر کارروائی نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر نیپرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 28 اگست 2023 05:47pm لطیف کھوسہ کی لفٹ کیوں رکی؟ وجہ سامنے آگئی پی ڈیبلیو ڈی کے ٹیکنیکل اور ماہر اہلکار کو لفٹ آپریٹر کے طور پر تعینات کیا جائے، خط
پاکستان شائع 28 اگست 2023 11:47am شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس آپریشنز پر فرد جرم کی کارروائی 7 ستمبر تک مؤخر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 07:04pm عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ بھی معاملہ سن سکتی ہے
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ