پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:57am 18سالہ گھریلو ملازمہ بازیابی کے بعد دارالامان بھیج دی گئی لڑکی جناح گارڈن کے پاس جھگیوں سے برآمد ہوئی، پولیس کا بیان
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 10:57am عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، ان پر وزیرآباد میں بھی حملہ ہوچکا ہے، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:10pm عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے معطل، درخواستیں بحال عدالت نے متعلقہ عدالتوں کو دوبارہ کیس سننے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:14pm بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں زہر دیئے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا شوہرکے ساتھ جیل میں غیرانسانی سلوک آئین کے آرٹیکل 9 اور14 کی خلاف ورزی ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:11pm سائفر کیس: خصوصی عدالت کا باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیش ہونے کا حکم عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیشی کے نوٹس جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:33pm سائفر کیس کی کھلی سماعت سے دیگر ممالک سے تعلق خراب ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے کا خدشہ جب فیصلہ پبلک ہوگا تو پھر سماعت اِن کیمرہ کیوں کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 06:51pm شادی سے انکار پر غیر مسلم لڑکی کا قتل، مجرم کو 25 سال قید کی سزا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عیسائی لڑکی کو قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 02:37pm پرویز الہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں 3رکنی بینچ6 اکتوبرکوسماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:04pm سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان جمع، اعظم خان گواہ بن گئے اسد عمر کا نام ملزمان کی فہرست سے غائب
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 06:31pm عمران خان سے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور جسٹس عامرفاروق نے تحریری احکامات جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:36pm آصف زرداری اور گیلانی کو احتساب عدالت نے طلب کرلیا دونوں کو 24 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں پیشی کے لیے نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:33pm شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، ’ڈی سی صاحب آپ آگ سے کھیل رہے ہیں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:21am اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 10:54am غیرقانونی الاٹمنٹ کیس: جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم اورجوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن طلب حکومت کو رہائش کا کرایہ کون ادا کرتا ہے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 10:37am چیرمین پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کرنے کی درخواست پر دلائل طلب وکیل ضیاالرحمان نے عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:44am سائفر کیس: درخواست ضمانت کی سماعت ان کیمرا کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ ریکارڈ دیکھ لوں پھر طے کریں گے کیس کس طرح لے کر چلنا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:13am اٹک سے اڈیالہ: عمران خان کی درخواست فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد دوبارہ سماعت کیلئے مقرر سائفر گمشدگی کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت بھی سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:49pm شہریوں کی الیکٹرانک سرویلنس اور ٹیلی فون کالز ریکارڈنگ کی صلاحیت کس ادارے کے پاس ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:39am آڈیو لیک کیس میں بشریٰ بی بی کی آج ایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ