پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:45pm پرویز الہیٰ کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 03:52pm ارشد شریف کی بیوہ صومیا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ناقابل ضمانت وارنٹ مسلسل طلبی پر پیش نا ہونے پر جاری کیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:37pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی عدالت پروڈکشن کیلئے اٹک جیل سے جواب طلب ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:35am آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 09:44am سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابو الحسنات ذولقرنین رخصت پر ہیں، عدالتی عملہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 11:56am جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے پنجاب کی صرف ایک جیل رہ گئی ہے جہاں میں نہیں گیا، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 12:41pm عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور چھٹیاں ختم ہونے پر مرکزی کیس جلد سماعت کے لئے مقرر دیا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 12:00pm شہریار آفریدی گرفتاری : ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پرفرد جُرم عائد شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت میں فرد جُرم عائد کی گئی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:01am پرویزالٰہی کی رہائی کے بعد گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج اگر پرویز الہی کو رہا نہ کرتے تو عدالت سخت ایکشن لیتی، عدالت
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:05am سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 07:37pm عمران خان جیل میں سو نہیں پائے، بارش میں میٹرس گیلا ہوگیا: وکیل عمران خان کو جہاں رکھا گیا وہاں چھت نہیں، اوپر سے پانی گرتا ہے اور مکھیاں بھی ہیں، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 01:55pm 9 مئی: عمران خان کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ ضمانت خارج ہوچکی لیکن گرفتاری نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے سوال
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 12:07pm شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب، آئی جی نے جُرمانہ ادا کر دیا 'ای سی ایل لسٹ میں نام ڈالنے کا اختیار وفاقی حکومت کا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:44am سائفر کیس: ’جب ملزم گرفتار ہوتو خود پیش نہیں ہوسکتا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 12 ستمبرکو فیصلہ سنانے کا عندیہ دہیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 05:42pm عمران اور بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی القادر ٹرسٹ کس مقصد کیلئے قائم کیا گیا؟ درخواست میں وضاحت
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 11:46am صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب صداقت عباسی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں، آئی جی اسلام آباد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 08:03pm پرویز الہیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں الگ الگ سماعتیں، پولیس افسران کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 03:56pm رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ صومیہ کی ضمانت منظور ملزمہ کو ضمانت کے عوض ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:37pm شہریوں کے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث اسلام آباد پولیس کے 10 افسران پر مقدمہ درج ملزمان میں ی ایس پی، اے ایس آئی اور 8 کانسٹیبلز شامل ہیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:17am ایمان مزاری کو کسی بھی کیس میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار کیس نمٹا رہے ہیں کوئی ایف آئی آر ہو تو آپ عدالت کو آگاہ کریں گے، عدالت
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ