پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 11:53am 190 ملین پاؤنڈ اور 240 کنال اراضی سے عمران خان کا تعلق نہیں، وکلا کا عدالت میں مؤقف چار روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 10:58am توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کیخلاف عمران کی اپیل پر آئندہ ہفتے فیصلہ کردینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ یاد دہانی کیلئے بہت شکریہ، کافی معاملات ایک ساتھ چل رہے ہیں، عدالت کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 12:49pm بلوچ طلبہ لاپتہ کیس: وزیراعظم، وزیر دفاع، اور وزیر داخلہ عدالت طلب کیا معاملہ اقوام متحدہ کوبھیجیں، بےعزتی کروائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 12:05pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کا حکمنامہ جاری چیئرمین پی ٹی آئی کو 23 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 08:46pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار دے دیا 5، ساڑھے5 بجے مختصر فیصلہ سنادیں گے، جسٹس میاں گل حسن
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 01:28pm ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز: آئی جی نواز شریف کی پیشی پر سیکیورٹی یقینی بنائیں، سرکلر جاری نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت 21 نومبر کو ہوگی، سرکل
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 11:17am توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی بیان قلمبند کرانے کی درخواست منظور قائد ن لیگ جاتی امرا سے مری روانہ ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 03:29pm سائفر کیس میں جج تعیناتی کا نوٹی فکیشن اور عمران خان کو خطرات کی رپورٹس طلب سائفر کیس کی کاروائی روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 01:06pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست غیر مؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمودجہانگیری نے فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 08:04am نواز شریف کا فیصلہ 21 نومبر کو، عمران خان کا 22 نومبر کو متوقع- اپیلیں سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 12:44pm بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد، عدالت نے آرڈر جاری کردیا بشریٰ بی بی کی لاہور ہائیکورٹ میں بھی مختلف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 03:10pm سائفر کیس میں عمران خان کو سزائے موت نہیں ہوگی، اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان اٹارنی جنرل خود کہہ رہے پراسیکیوشن میں کامیاب نہیں ہوں گے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 06:08pm اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی عدالت حاضری ویڈیو لنک پر کرانے کی ہدایت جسٹس عامر فاروق کی اسلام آباد کی اپنی جیل کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 05:11pm بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست دائر کردی جیل حکام کی موجودگی میں شوہر سے خاندانی معاملات پر بات نہیں کر سکتی، بشریٰ بی بی کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:51pm خصوصی عدالت 4 ہفتوں میں سائفر کیس کا ٹرائل مکمل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ تحریری فیصلہ جاری سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:59pm توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 11:03am نواز شریف کے خلاف 2018 سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست خارج درخواست میں نوازشریف کے خلاف2018 کے بیانات پر کارروائی کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 08:46pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا حکم سنایا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 06:11pm 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیسز: ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی پٹیشن پر فیصلہ محفوظ نیب نے بہت لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس وجہ سے کیس تاخیر کا شکار ہوا، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 06:46pm خصوصی عدالتوں کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا