پاکستان شائع 05 اپريل 2024 12:43pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 02:04pm جسٹس عامر فاروق: سائفر کیس میں لگی دونوں دفعات کے تحت ایک ساتھ سزا غلط قرار فائیوون سی یا فائیو ون ڈی میں سے ایک میں ہی سزا ہوسکتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:28pm ججوں کو مشکوک خطوط ملنے پر عمران خان کیس کی سماعت ملتوی انتھرکس کا بتایا گیا ہے، خطوط کے سبب ہی بینچ کے بیٹھنے میں تاخیر ہوئی، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 09:53pm اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو موصول مشکوک خطوط میں تحریک ناموس پاکستان کا حوالہ دیا گیا، ایف آئی آر ایک خط کھولنے پر پاؤڈر اور دھمکی آمیز نشان نکلا، اسلام آباد پولیس پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 01:14pm بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک اور مقدمے میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 06:39pm توشہ خانہ کیس: نیب پراسیکوٹر کے بیان پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم عدالت نے 31 جنوری 2024 کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 14،14 سال قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 01:57pm فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم فواد چوہدری کو زمین کے حوالے سے نیب کیس میں ضمانت دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 11:59pm اسلام آباد کی عدالت سے وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈاپور کے وارنٹ جاری پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ مقدمات، فیصل جاوید اور علی نواز بری
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 03:34pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی عدالت نے عامر ڈوگر کو بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:26pm سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان سے آن لائن میٹنگ کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹادی گئیں
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 05:21pm اگر کوئی کہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن بنا دو تواس کو جیل میں ڈال دیں گے؟ عدالت کا استفسار کیا سائفر ڈی کوڈ نہیں ہوا؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:16pm عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:32pm سازش ہوئی ہے یا نہیں یہ سائفر ڈاکیومنٹ سے ہی پتہ چلے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لطیف کھوسہ سمیت دیگر وکلاء کوکل 11 بجے ملاقات کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:07pm ججز کا خط: اسلام آباد، سندھ، لاہور اور خیبرپختونخوا ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر وکلاء تنظیموں کا شدید رد عمل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 08:13pm پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی گئی، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ انتظامیہ جلسے کے حوالے سے شرائط عائد کرسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 03:03am عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت اور اثرانداز ہونے پر 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا خط میں عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 04:49pm لڑکیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اکثر کیسز میں لڑکیوں نے خودکشی بھی کی، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:33pm سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی وکلاء سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی اور دوسری میں غیر قانونی کیسے ہیں؟ عدالت
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 12:30pm ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کی توہین عدالت کیس میں سزا معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کی سزا کو 7 مئی تک معطل کیا ہے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:56pm عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب عدالت نے وکیل اظہر صدیق کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹادی