شائع 20 فروری 2024 01:21pm این اے 117 سے عبالعلیم خان کی کامیابی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسرسے متعلقہ ریکارڈ بھی طلب کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 12:19pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا کیسوں کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:56pm اسلام آباد کی تینوں قومی نشستوں پر پی ٹی آئی مخالف امیدواروں کے نوٹی فکیشن معطل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 11:13am بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس: ’وزیراعظم، وزیرداخلہ کام نہیں کرسکتے تو عہدے چھوڑ دیں‘ ' ڈریں اس وقت سے جب قانون نافذ کرنے والے اداروں کیخلاف کوئی اٹھ کھڑا ہو' ..
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کا کیس، نگران وزیراعظم کی عدالت طلبی کا حکمنامہ جاری عدالت کے پاس وزیراعظم، وزراء، سیکرٹریز کو طلب کرکے وضاحت طلب کرنے کے سواکوئی آپشن نہیں بچا، حکم نامہ
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:17pm این اے 11 شانگلہ سے انجینئر امیر مقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ روکنے کی درخواست بھی مسترد
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:12pm رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے صحت جرم سے انکار کر دیا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:26pm این اے 46، 47 اور 48 میں مبینہ دھاندلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں نمٹا دیں اسلام آباد کے 3 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:27pm سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلیں دائر عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی ہے، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 12:53pm شاہ محمود نے سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سابق وزیر خارجہ کو سائفرکیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:32pm عمران خان نے 3 مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں تیار کرلیں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کریں گے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:28pm این اے 128 سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی لاء کی یقین دہانی پر سلمان اکرم راجہ کی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:03pm فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر تحریری معافی مانگ لی آپ کون ہوتی ہیں قانون ہاتھ میں لینے والی؟ ممبر سندھ نثار درانی کا استفسار
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:43am اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 11 سوات اور این اے 43 ٹانک سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا این اے 128 لاہور سے متعلق درخواست میں 2 بجے تک کا وقفہ کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 11:33am ارشد صاحب جسٹ ریلیکس، آپ کو پانی چاہیئے؟ چیف جسٹس کا ڈی جی لاء الیکشن کمیشن سے مکالمہ عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر سماعت میں وقفہ
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:36am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کی پہلی درخواست تھی انہیں سیکیورٹی خدشات ہیں پیش نہیں ہو سکتے، جج کا وکیل سے استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:55pm اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:37pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا ایف آئی اے آج ہی علیمہ خان کے خلاف انکوائری یا شکایت کی تفصیلات فراہم کرے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:43pm بلوچ طلباء کی عدم بازیابی: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب نگراں وزیراعظم خود پیش ہوکر بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:26am فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا