پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 03:32pm نکاح کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا ساری ڈسٹرکٹ جوڈیشری اڈیالہ جیل میں موجود ہے، آج انہوں نےگواہوں کےبیانات ریکارڈکرنے ہیں، وکیل
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:48pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواستیں قابل سماعت قرار عدالت نے نیب اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 12:51pm فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا رقیاتی منصوبوں میں خردبرد کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:12pm شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع توسیع نو مئی واقعات،جلاوگھیراؤ،توڑپھوڑ اورحساس مقامات پرحملوں کے مقدمات میں کی گئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:28am جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی اپیلوں پرڈویژن بینچ کیلئے فائل چیف جسٹس کوبھجوا دی گئی توشہ خانہ ،القادر ٹرسٹ نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکی گئی تھیں
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 05:56pm 9 مئی کے مقدمے میں شیخ رشید گرفتار، ضمانت خارج شیخ رشید کو تھانہ نیوٹاؤن کی پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:11am عمران خان نے جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈز کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:40pm بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 04:08pm بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس چیلنج کردیا، آج ہی سماعت ہوگی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 01:24pm لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کےگھر پہنچنے کی حتمی رپورٹ طلب کرلی۔
▶️ پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:25am سائفر کیس میں حکم امتناع ختم، گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کروانے کا حکم اٹارنی جنرل نے ان کیمرا کارروائی از سر نو دہرانے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 12:40pm اداروں کو عدالتوں پر یقین نہیں، وقت آئے گا ریاستی اداروں کے خلاف کارروائی ہوگی، جسٹس محسن اختر کیانی جو لوگ دس سال سے لاپتا ہوں یا پندرہ سال سے، زندہ ہیں یا مردہ، حکومت معلومات فراہم کرے گی، عدالت
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 03:50pm اسلام آباد: نوجوان آزاد امیدوار کے کاغذات پر اعتراضات کا انوکھا کیس ریٹرنگ افسر نے ایپلیٹ ٹریبیونل کے سامنے غلطی تسلیم کر لی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:49pm بلوچ مظاہرین کو ہراساں کیے جانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری لاپتہ بلوچ افراد کے اہل خانہ کو زبردستی پریس کلب کے سامنے سے نہ اٹھایا جائے، عدالتی حکم
▶️ پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:36pm نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کردیا۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہٹانے اور ہراساں کرنے سے روک دیا عدالت نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی آپریشنز کو 5 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 12:47pm جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے سرنڈر کردیا علی نواز اعوان کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 01:34pm سزا یافتہ افراد کی نااہلی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب کو عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا سزا یافتہ الیکشن لڑنے کیلئے ہائیکورٹ سنگل بنچ فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:22pm کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلوں پر کون کہاں سماعت کرے گا؟ جج کا فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر سماعت سے انکار
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 10:00am فواد چوہدری کی جیل میں اوپن ٹرائل کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس الیکشن کمیشن کو جیل میں اوپن ٹرائل کی ہدایت کی جائے، فواد چوہدری کی استدعا