پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 01:06pm بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا دعویٰ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردیا بشریٰ بی بی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا، درخواست نمٹا رہے ہیں، جسٹس گل حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 05:37pm ایل این جی ریفرنس : شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کو بڑا ریلیف مل گیا عدالت نے نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 03:07pm عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کا سیشن جج پر عدم اعتماد، کیس منتقلی کی درخواست مسترد آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے گئے تو کیس کا فیصلہ سنا دیا جائے گا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 02:17pm کیا گرین کارڈ کا مطلب یہ ہے کہ آپ امریکا کے وفادار رہیں؟ مکمل شہریت کیلئے قانون کی پاس داری کافی نہیں، وفاداری کا حلف بھی اٹھانا پرتا ہے، گرین کارڈ کیلئے یہ لازم نہیں
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 12:41pm گوہرعلی اور عمرایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور جب بھی پرامن احتجاج کرتے ہیں نیا مقدمہ درج ہوجاتا ہے، وکیل
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 11:40am آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر کا ایف آئی اے، پیمرا، پی ٹی اے پر لاکھوں کا جرمانہ، درخواستیں خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی بی کی درخوست پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 04:41pm سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجی گئی تجاویز میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ بھی شامل
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 12:48pm بشریٰ بی بی آڈیولیک کیس: پیمرا کی جسٹس بابرستار سے کیس سے الگ ہونے کی استدعا کیس 29 اپریل کوجسٹس بابرستارکی عدالت میں زیرسماعت ہے
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:47pm سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 12:11pm عدالت نے سستی روٹی کا نوٹفکیشن معطل کردیا تندور والوں سے پوچھا کہ آٹا کتنے کا آرہا ہے یا لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:17am ’کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ کے خلاف پرچہ نہیں ہوا؟‘ عدالت کا شیر افضل مروت سے استفسار شیر افضل مروت کی قصور جلسے پر مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 08:42pm فل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی: عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا متفقہ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام تجاویز متفقہ طور پر سپریم کورٹ کو بھیجنے کا فیصلہ
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 03:41pm ججز کو دھمکی آمیز خط: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس جاری فل کورٹ اجلاس کی سربراہی چیف جسٹس عامر فاروق کر رہے ہیں
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:26pm سائفر فوجداری کیس ہے اور اس میں معمولی شک کا فائدہ بھی ملزمان کو جاسکتا ہے، عدالت عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل دوبارہ ہو گی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 11:32pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں، ذرائع
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 10:02am بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال پیر 22 اپریل کو حتمی دلائل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 05:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل نے سائفر کیس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا متفق ہوں کہ ملزمان پر ایک چارج لگنا تھا، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 05:18pm عمران خان، بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے باعث عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:20pm احمد چٹھہ کیخلاف 35 میں سے 34 مقدمات پر ضمانت منظور، آخری کیلئے راہداری ضمانت مل گئی احمد چٹھہ وزیر آباد سے آزاد حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:03pm پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز کی الیکشنز روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور کردیے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ